انتہائی قابلِ مذمت جن پردیسیوں کے بھیجے گئے زرِ مبادلہ اور ٹیکسوں کے مرہونِ منت حکومتی ادارے چلتے ہیں اور اہلکاروں کو تنخواہیں ملتی ہیں، وہی اہلکار ہوائی ا��وں پر فرعون بن کر ان کے ساتھ انتہائی تحقیر آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں۔..
ڈبو جی! نہ یہاں خواتین کے پاؤں میں گھنگریاں باندھ کر نچایا جاتا ہے، نہ مجرے سجتے ہیں، نہ قمیص بابا اور شلوار بابا ہیں، جہاں خواتین شلوار نکال کر بطورِ مٹھائی پیش کرتی ہیں، نہ مزاروں پر عورت کو ��طورِ نذرانہ پیش کیا جاتا ہے۔ یہاں عورت کو ماں، بہن اور بیٹی کے احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔