بلوچستان کا ڈیجیٹل ہیلتھ ماڈل عالمی سطح پر متعارف، صوبے کے لیے اہم اعزاز!
26 ممالک کے نمائندگان کی موجودگی میں بلوچستان کی ڈیجیٹل ہیلتھ اصلاحات عالمی فورم پر پیش کی گئیں، جنہیں اوسلو یونیورسٹی ناروے سمیت بین الاقوامی شراکت داروں نے سراہا۔
@BBhuttoZardari
1/2
Congratulations to the newly appointed President PSF Sindh Safiullah Veesar and General Secretary PSF Sindh Humayoun Arshad
Wishing you both success and strength in your new responsibilities. May you continue to serve students and youth with dedication and commitment.
Best wishes for your new roles!
پاکستان پیپلزپارٹی کی زیرِ قیادت میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی زیر قیادت سڑکوں کی تعمیر کا کام سر انجام دیا جا رہا ہے سڑکیں بحال ہو رہی ہیں یہ وہی KMC ہے جہاں تنخواہیں دینے کا فقدان ہوا کرتا تھا لیکن آج KMC خود مختار ہے اُسی مالی وسائل سے شہر میں سڑکوں کی تعمیر شہر میں خوشحالی ہو رہی
بحریہ ٹاؤن فیز 7 راولپنڈی میں معصوم بچی کی چیخیں سن کر اُس کی جان بچانے والے فوڈ پانڈا رائڈر بشارت حسین کی جرات کو سلام
لیکن سوال یہ ہے کہ مجرموں کی جرات اتنی کیسے بڑھ گئی؟؟؟
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں سو رہے ہیں ؟؟؟
میڈیاپنجاب میں آئے روز ہونے والے ایسے واقعات پر کیوں خاموش ہے ؟؟؟
@_Mansoor_Ali@HamidMirPAK@javeednusrat@asmashirazi@MaryamNSharif
MQM کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد سندھ میں ابھرنے والی پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔
1978 سے پہلے MQM موجود نہیں تھی اور جنرل ضیاء الحق کی ہدایات پر اسے پیپلز پارٹی کے مقابل کے طور پر کھڑا کیا گیا۔
جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ
تاریخ یاد رکھیں: پیپلز پارٹی نے آمریت کے خلاف جدوجہد کی، جبکہ MQM کے عروج کے بارے میں خود سابق آرمی چیف نے ضیاء دور کی سرپرستی کا دعویٰ کیا
سی ایس ایس کے امتحان میں گزشتہ تین یا چار برس سے اربن کوٹہ فل نہیں ہو پارہا، اس کا ذمہ دار کون ہے؟ ایک اور بات کہ سی ایس ایس کے امتحان میں پاسنگ اکثریت تھرپارکر سے ہے، ہمیں اس پر خوش ہونا چاہیے۔ @javeednusrat
بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول بلاک ٹو میں کوئلے کی کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے اور تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انہیں منصوبوں کی بریفنگ بھی دی گئی۔
@BBhuttoZardari#TharBadalRahaHaiPakistan
شہباز اسپیڈ صاحب ڈھائی سال میں آپ نے اپنے آپ کو مستحکم کیا ہے ملک اور اس کے ملکی مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں روزانہ کی بنیاد پر پس رہے ہیں خدارا پاکستان پر رحم کریں مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ کریں عوام آپ کے ساتھ ہوں گی
تھر کے بچوں نے مجتلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھا کے لسانیت، مذہب اور تفرقہ کی تقسیم کی بنیاد پر سیاست کرنے والوں کو بےنقاب کر دیا یے۔
درحقیقت یہ ان سب لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کو پچھلی کئی دہائیوں سے اسلامی جمعیت طلبہ اور اے پی ایم ایس او جیسی دہشتگرد، جرائم پیشہ، کرائے کے غنڈوں کے طور پر کراچی کے طالبعلموں کو استعمال کرتے رہے۔
کراچی کے لیے صرف دعوے نہیں، عملی قدم نظر آ رہے ہیں۔
دن ہو یا رات، شہر کی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔ کے ایم سی کی ٹیمیں میدان میں ہیں اور عوام بھی ان کاموں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
باتیں نہیں، کام بولتا ہے۔
ناظم آباد بلاک W کے رہائیشیوں کی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی، جس کے دوران علاقہ مکینوں نے میئر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 25 سے 30 سالوں میں پہلی بار ہمارے علاقے میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، جو کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے میئر کراچی کا قابلِ تعریف اقدام ہے
ایک مصطفیٰ کمال نامی مئیر ہوا کرتا تھا جو آج صوبے بنانے کی کمپین چلا رہا ہے اس کا بیانہ ہوا کرتا تھا اپنی مئیر شپ کہ دور میں ہمارے پاس اختیارات نہیں ہے اور آج وہی کے ایم سی ہے اور مئیر ایک جیالا ہے جس کی زیر قیادت کراچی شہر میں تعمیر و ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے جبکہ عوام علاقہ بھی اس عمل سے خوش ہے اور مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شکریہ ادا کر رہے ہیں عوامی خدمت کی سیاست کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے ۔
ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل کے رہائشیوں کا مئیر کراچی @murtazawahab1 سے ملاقات کا ایک منظر 💗
یہ علاقہ کسی زمانے میں پیپلزپارٹی کے لوگوں کے لیے " نوگوایریاز" میں شامل تھا۔
اور آج اسی ناظم آباد کے رہائشی حضرات مئیر کراچی کی متاثر کن کارکردگی، ناظم آباد کی اندرونی گلیوں کی تعمیر نو، بنیادی ڈھانچے کی بحالی ، بہتری اور اعتماد کے باعث خوبصورت انداز سے استقبال کرتے ہوئے معترف اور ہمکلام ہیں۔
ویلڈن مرتضیٰ وہاب ❤️
#MayorKarachi #KarachiWorks
حکومت سندھ ٹھٹھہ میں کیٹی بندر کے مقام پر پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت پورٹ بنانا چاہتی ہے
میں بزنس کمیونٹی کو دعوت دینا چاہتا ہوں کہ آئیں ملکر کام کریں
ایسے مواقع ہیں جہاں آپ بھی اور صوبہ بھی ترقی کرسکتاہے
نوجوانان کو روزگار بھی ملےگا
@BBhuttoZardari#TharBadalRahaHaiPakistan