انہوں نے اس سے پوچھا :
تم ایرانی ہو، تمہیں جو حملے سہنے پڑے، اس کے باوجود تم نے فلسطین اور لبنان کا پرچم کیوں اٹھایا ہے ؟ ؟ ؟
اس نے کہا : کیونکہ اصول بیچے یا خریدے نہیں جاتے۔ ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ وہ مظلوم ہیں.
Ptiکے امیدوار ظہیر عباس کھوکھر 8 فروری الیکشن میں عطا تارڑ اور بلاول بھٹو سے جیتے تھے، نواز شریف کو یاسمین راشد نے 70 ہزار ووٹوں سے ہرایا ہے، حکومت کی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی خود کہہ رہی ہے کہ پی ٹی آئی جیتی ہے، نعیم
نواز شریف 12 دن جیل برداشت نہیں کر سکا پلیٹلیٹس گر گئے
عمران خان پچھلے تین سال سے ناحق بند ہے اور نو مہینے سے قید تنہائی میں ہے اس کے قیدیوں والے بیسک رائٹس بھی نہیں دیے جا رہے اور 26 کروڑ اپنی کھلی انکھوں سے یہ ظلم دیکھ رہے ہیں 💔😭
ایک بار پھر پاکستان کی سڑکیں میرے لیے بند ہیں۔ گھنٹے چکری انٹرچینج پر میری گاڑی محاصرے میں ہے۔ نہ آگے اڈیالہ جانے دیا جا رہا ہے نہ مڑنے دیا جا رہا ہے۔ آج عمران خان صاحب سے بطور وکیل ملاقات کا دن ہے۔ بہنوں کی ملاقات کا بھی آج دن ہے۔
تحریک انصاف کے اندر اب بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو چاہتے کہ
عمران خان کبھی جیل کے باہر نہ ائیں بس انکی سیاست چمکتی رہے
ویسے فیصل واڈا اسٹیبلشمنٹ کا ٹاوٹ ہے مگر بات سہی کہے رہا
”شہباز شریف حکومت نے غریب آدمی سے رہی سہی سبسڈی بھی چھین لی، پٹرول پر لیوی ٹیکس اتنا ہے جتنا عمران خان کے دور میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت تھی۔ عوام کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ اور اپنی تنخواہوں میں چار گنا اضافہ کر لیا۔ کیا لگژری جہاز، پروٹوکول اور مراعات عوام کیلئے ہیں ؟ موجودہ حکمرانوں سے بڑا کوئی جھوٹا کبھی نہیں دیکھا۔” عمران ریاض خان
میڈم سائرہ بانو کے اہم انکشافات۔۔۔!
میں نے 6 جون کو کہا تھا کہ گلگت بلتستان میں علیم خان کی جماعت کو بڑا حصہ ملے گا، سب حیران ہوئے آج دیکھ لیجیے 4 آزاد امیدوار انہیں دے دیے گئے، یہ ترازو کے پلڑے برابر کرنے کے لیے ایسا کرتے ہیں، کبھی لیفٹ اور کبھی رائٹ پر وزن ڈال دیتے ہیں،
ایم کیو ایم کو 17 سیٹیں بنا مانگے دے دی گئیں، ایم کیو ایم والوں نے کہا بھائی ہم پر رحم کرو ہم نے تو 17 سیٹوں پر اپنے امیدوار ہی نہیں کھڑے کیے تھے، تو انہوں نے کہا او اچھا غلطی ہو گئی، تو 3 سیٹیں واپس لے کر 14 سیٹیں ایک کیو ایم کو دی گئیں،
پیر پگارا صاحب سے کہنے آئے تھے کہ آپ فلاں فلاں باپ مان لیں گے تو ہم آپ کو سیٹیں جتوا دیں گے ورنہ نہیں، اور یہ زبان کے پکے ہیں پیر پگارا کو کہا تھا ایم کیو ایم کو 14 سیٹیں دیں گے اور 14 سیٹیں ہی ایم کیو ایم کو دی گئیں، سائرہ بانو
کل خواجہ آصف صاحب نے میرے حوالے سے ایک بات کی تھی۔ میں صرف خواجہ آصف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب آپ کے ضمیر پر اتنا بوجھ تھا تو آپ صرف اتنا بتا دیں کہ 8 فروری کے الیکشن کے حوالے سے آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ کیا یہ الیکشن آپ جیت چکے ہیں؟ جس طرح 8 فروری کے الیکشن کو رِگ کیا گیا، جس طرح الیکشن لوٹا گیا، جس طرح ہمارے لوگوں کو بٹھایا گیا، یہاں اسمبلی میں ہمارے 100 تک اراکین تھے، انہیں نااہل کرکے دوسرے لوگوں کو لایا گیا، عدالتوں کو منیج کیا گیا، الیکشن کمیشن کو منیج کیا گیا۔ ہمارے لوگوں کو اسمبلی سے نکالا گیا اور جعلی لوگوں کو لایا گیا۔ کیا اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ آپ کے اپنے ضلع کی ریحانہ ڈار کو پولیس نے سڑکوں پر گھسیٹا، اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ گلگت بلتستان میں جو کچھ کیا گیا، کیا اس پر بھی آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ اگر ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا ہے تو استعفیٰ دیں اور الیکشن کروا دیں، پھر پتہ چل جائے گا کہ آپ کی کیا حیثیت ہے۔
ایک زمانہ تھا جب اسٹیبلشمنٹ کا نام تک نہیں لیا جاتا تھا بلکہ ان کا حوالہ دینا ہوتا تھا تو کندھوں کی طرف اشارہ کیا جاتا تھا ،اب اسٹیبلشمنٹ اعلانیہ مخلوط نظام کا حصہ بن چکی ہے ،یہ سیاسی نظام کی کامیابی ہے کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو اعلانیہ حصہ دار بنالیا ہے،
پہلے اسٹیبلشمنٹ کو اشرافیہ سے الگ سمجھا جاتا تھا ، آج اسٹیبلشمنٹ اشرافیہ کا اعلانیہ حصہ بن چکی ہے اور یہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے سراسر گھاٹے کا سودا ہے ،
میں اپنے پرانے دوستوں سے کہتا ہوں کہ سوچ سمجھ کر ان لوگوں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلا کرو ،یہ آپ کو اس مقام پر ڈنگ ماریں گے کہ جہاں آپ سوچ بھی نہیں سکتے ،
ہر وہ چیز جس پر ڈسکشن کی گنجائش ہوتی ہے ، کہا جاتا ہے کہ یہ تو اسٹیبلشمنٹ کا حکم ہے ،ان کے کہنے پر کرنا ہے ،
دفاعی تجزیہ کار شہزاد چوہدری صاحب کی گفتگو
"ایرانی تیل پاکستان کیسے سمگل ہوتا ہے"
موٹر سائکل پر سوار یہ لوگ کن مشکلوں سے گزر کر ایرانی تیل لاتے ہیں.
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ نیٹ ورک پہاڑی راستوں کے ذریعے ایران کا لاکھوں لیٹر ایندھن پاکستان منتقل کرتا ہے۔
یہ تقریر جذبات کی عکاسی کررہا ہے 🚨
آج عمران خان کو انصاف نہیں مل رہا کل نا زرداری اور نا نواز شریف کو انصاف ملیں گا
آج وہ عمران خان جیل میں ہے جس نے اس ملک کو کینسر ہسپتال دیا اور ہیلتھ کارڈ دیا اس کی صحت کیلئے ہم دربدر گھوم رہے ہیں
فیصل واووڈا نے بڑی خوبصورتی سے بتا دیا۔ کہ اس وقت پاکستان کے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کی نوکری اسٹبلشمنٹ کی مرہون منت ہے،
1۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ اپنے چاچو کو ہٹا کر وزیر اعظم بننا چاہتی ہیں،
2۔ سندھ میں مراد علی شاہ کو ہٹا کر شرجیل میمن وزیر اعلی بننا چاہتا ہے،
3۔ خیبرپختونخوا میں سہیل آفریدی کو ہٹا کر علی امین گنڈا پور دوبارہ وزیر اعلیٰ بننا چاہتے ہیں،
4۔ بلوچستان میں سرفراز بگٹی اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر چلتا ہے، جب پیپلز پارٹی کی اسٹبلشمنٹ سے اَن بن ہوئی اس دن سرفراز بگٹی کسی اور جماعت میں شامل ہو کر وزیر اعلی بن جائے گا، اسد طور
تو پھر آپ کو عمران خان کی حکومت گرانے کی جلدی کیوں تھی۔ ان کو بھی وقت پورا کر لینے دیتے ۔ تب تو یہ بیانیہ تھا کہ ہم آ کر چیزیں ٹھیک کر لیں گے۔ جعلی مینڈیٹ اور اسٹیبلشمنٹ کی لامتناہی اسپورٹ کے باوجود زیرو کارکردگی بلکہ منفی کارکردگی۔
وفاقی وزرا کا دعویٰ ہےتحریک انصاف اندرونی اختلافات کا شکار ہے اندر سے ٹوٹ پھوٹ گئی ہے یہ تو 10ہزار بندے بھی اکٹھےکرنے کے قابل نہیں اگر یہ درست ہے تو پھر وفاقی حکومت کےپاس سنہری موقع آ گیا تحریک انصاف کو مینار پاکستان یا لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دیدیں تا کہ یہ ایکسپوز ہو جائیں
دنیا میں کسی ملک کی فوج ایسا کر سکتی ہے ؟ ؟ ؟
اسرائیلی فوج صرف قتل تک محدود نہیں رہی؛ اس نے جنازے کے جلوس کے دوران مقتول کی لاش لے جانے والے فلسطینیوں پر بھی حملہ کیا۔
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا خونخوار درندہ بن چکا ہے.
🚨🚨نعیم پنچوتھا نے اصل حل بتا دیا
10,000 چھوڑ کر ہم 20,000 بندہ بھی اڈیالہ لے آئیں اس سے پریشر نہیں بنے گا کیونکہ یہ لوگ بے حسی ہو چکے ہیں جب تک ہم کسی ایک مقام پر پشاور یا صوابی میں جمع ہو کر move نہیں کرتے فائدہ نہیں ہو گا ۔