قائد اعظم نے #صیہونی_غاصب_گروہ اسرائیل کو مغرب کا ناجائز بچہ کہا تھا ، قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ اسرائیل کی ریاست کو ناجائز ریاست کہتے تھے ، اس بھارتی یوٹیوبر کی چیخیں ملاحظہ کرے 👇
#WeReject2StateSolution
چینی طیاروں نے اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہو کر محصور فلسطینیوں تک امداد پہنچا دی!
یہ وہ لمحہ تھا جب ظلم کی دیواروں میں دراڑ پڑی،
یہ وہ وقت تھا جب دنیا نے دیکھ لیا کہ جب الله ربّ العزت کسی کو عزت و ہمت سے نوازتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی!
چینی جنگی فائٹر طیارے اسرائیلی ناکہ بندی کو چیرتے ہوئے
غزہ کی فضاؤں میں داخل ہوئے۔
انہوں نے اپنے جہازوں کی حفاظتی حصار میں امدادی جہازوں کو لے کر
مظلوم فلسطینیوں تک مدد پہنچائی…
اور اسرائیل کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ
طاقت صرف تمہارے پاس نہیں!
یا رب! چین کو ایمان، ہدایت اور توحید کی دولت سے مالا مال فرما
اور مسلمانوں کو بھی وہ غیرت و جرأت عطا کر
جو عملی مدد کے بغیر چین کو کافـــــر کہنے سے پہلے ہمارے اندر جھانکنے پر مجبور کرے!
ظلم کے خلاف قدم اٹھانا ہی اصل انسانیت ہے!
زبانی دعوے نہیں، عملی حمایت اہم ہوتی ہے!
#چین_کی_جرأت
#غزہ_تنہا_نہیں
#فلسطین_کی_پکار
#چین_کا_کردار
#کفار_سے_سبق_سیکھو
#امت_جاگ_اٹھو
#عملی_مدد_ضروری_ہے
#مسلمان_کہاں_ہیں
#الله_کی_نصرت
#فلسطین_کی_آواز
#followers #highlight #everyone