🟢 الحمد للہ پورے پاکستان سے 100 سے زائد وکٹمز جیل سے رہا ہو چکے ہیں ، مگر بلاسفیمی بزنس گروپ کو ججز پسند نہیں ہیں ، گینگ چاہتا ہے کہ وہ خود ہی جج بھی بن جائیں اور لوگوں کے سر تن سے جدا کردیں مگر ایسا نہیں ہونے والا ۔
فضل الرحمان کا بیٹا سامنے آگیا۔
میرے والد کی دماغی حالت خراب ہے۔ اس نے سوچھا تھا کہ صدر پاکستان بنونگا مگر وہ اپنا حلقہ بھی ہار گیا۔ میرے والد کے بیان کو سیریس مت لیں۔ عنقریب ہم اسکو "انڈر گراونڈ" کرنے والے ہیں۔
🤖
اینکر : آپکا ذریعہ معاش کیا ہے ؟
مولانا کا جواب: غیبی مدد
کاش یہ غیبی امداد پاکستان کا قرض ہی اُتار دے🤔
ویسے سُننے اور پڑھنے میں یہی آیا ہے کہ انبیاء بھی بکریاں چرا کر محنت مزدوری کرتے تھے۰یہ ملاّ آخر کیا چیزہے کہ اسے کوئی کام کاج کرنے کی ضرورت نہیں؟ کونسا اسمیں سُرخاب کے پر لگے ہیں جو اسکے خنوادے کو اِدھر اُدھر سے کھانے کو مل جاتا ہے؟
مولانا فضل الرحمان کا بلڈ ٹیسٹ کروائیں اگر اس کے خون میں الکوحل نہ نکلے میں معافی مانگوں گا.
🔹2013 کے الیکشنز سے پہلے ایک ٹاک شو میں فیاض الحسن چوہان نے حافظ حمداللہ کو چیلنج کیا فضل الرحمن اپنا ٹیسٹ کروائے اگر اس کے خون میں الکوحل نہ ہو میں لائیو ناک رگڑوں گا. اور معافی مانگوں گا ۔۔
مولانا فضل الرحمان صاحب
"شہید کی قیمت تنخواہ نہیں ہوتی!"
جب کوئی یہ کہتا ہے کہ "فوجی تنخواہ لیتا ہے، اس لیے جان دینا اس کا کام ہے" تو وہ شاید یہ بھول جاتا ہے کہ تنخواہ کسی انسان کی جان، اس کے بچوں کی مسکراہٹ، بوڑھے والدین کے سہارے اور ایک ماں کی دعاؤں کی قیمت کبھی نہیں ہو سکتی۔
اگر واقعی تنخواہ ہی جان کی قیمت ہے، تو پھر کوئی بھی شخص اپنے بیٹے کو صرف تنخواہ کے بدلے دہشت گردوں کی گولیوں، بارودی سرنگوں اور دشمن کی آگ کے سامنے بھیجنے پر آمادہ کیوں نہیں ہوتا؟
سپاہی صرف نوکری نہیں کرتا، وہ ایک عہد نبھاتا ہے۔ وہ ہر لمحہ اس لیے تیار رہتا ہے کہ اگر وطن پکارے تو اپنی جان بھی قربان کر دے۔ اس کی تنخواہ اس کی شہادت کی قیمت نہیں، بلکہ اس کی ذمہ داری، مسلسل تربیت، سخت حالات میں خدمت اور ہر وقت تیار رہنے کا معاوضہ ہے۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر شہداء کی قربانیوں کو صرف تنخواہ تک محدود کر دینا ان خاندانوں کے دکھ کو کم نہیں کرتا بلکہ ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
یاد رکھیں!
وطن صرف نعروں سے محفوظ نہیں رہتے، بلکہ اُن لوگوں کی قربانیوں سے محفوظ رہتے ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سرحدوں اور عوام کی حفاظت کرتے ہیں۔
سلام ہے پاکستان کے ہر شہید کو۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
Hormuz: The cargo ship LUNI, owned by the Turkish shipping company Lora Shipping, partially sank off the coast of Iran, near Bandar Abbas. Water began to enter the ship, it broke in two and finally sank. There are conflicting reports regarding the circumstances of the incident: according to one version, it collided with another vessel, and according to another version, it hit a drifting naval mine.
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی لونڈی ہے جس کی اہمیت ختم ہوچکی ہے۔ جعلی پارلیمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ ٹرمپ اور امریکہ کی غلامی ہے،ایسے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰان کا معافی کے مطالبات کے بعد تازہ بیان
منشیات نوجوان نسل، خاندانوں اور معاشرے کے روشن مستقبل کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں۔ پنجاب پولیس منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ عوام سے اپیل ہے کہ اس قومی مہم کا حصہ بنیں۔
منشیات فروشی یا کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوراً 15 پر دیں۔ آپ کی بروقت اطلاع منشیات کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
منشیات سے پاک، محفوظ پنجاب۔
#PunjabPolice #DrugFreePunjab #SayNoToDrugs #FightAgainstDrugs #Dial15 #SafePunjab #PublicSafety
سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شرازی نے پنجاب گروپ آف کالجز کے گرلز کیمپس کا دورہ کیا جہاں طلبہ و طالبات سے خصوصی نشست میں روڈ سیفٹی، ٹریفک قوانین، عوامی تحفظ اور دورانِ سفر پیش آنے والے ممکنہ خطرات اور ان سے بچاؤ کے مؤثر طریقوں پر مفصل آگاہی فراہم کی۔
#lahore
سر امید ہیں خریت سے ہونگے ۔ موبائل ایپ جو نئی ائی ہے ۔ وہ لاگ ان سے اگے ہی نہیں جا رھی جناب ۔
اج ہی آپ ڈیٹ کی اور اج ہی پنگا ۔
اتنی اچھی چل رھی تھی پہلے ۔
سر اب کیا کریں اپکا حکم کیا ہے
@HBLPak