كل جمعه كى تقرير ميں بندے نے ایک ویڈیو کے حوالے سے جوبات کہی کہ اسرائیل اور انڈیا نے افغانستان کو مدد فراھم کرنے کامعاھدہ کیا ہے اسکے بارے میں معلوم ھواکہ وہ ویڈیو جعلی تھی مجھے افسوس ہے کہ مجھے اس ویڈیو کی وجہ سے مغالطہ ہوا اس پر استغفار کرتا ہوں میری پوری تقریر اب شائع ھورہی ہے اس سے یہ حصہ نکال دیاگیا ھے اور مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے
آج رات کے جوابی حملوں کے نتائج سے متعلق وزارتِ قومی دفاع کا اعلامیہ:
چند روز قبل پاکستانی فوجی حلقوں کی جانب سے کھلی جارحیت کرتے ہوئے افغانستان کی سرزمین پر حملہ کیا گیا، ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی اور یہاں خواتین و بچوں کو ��ہید کیا گیا۔ اس کے جواب میں آج رات 1447ھ کے ماہِ رمضان المبارک کی 9 تاریخ (مطابق 26 فروری 2026ء) کو رات 8 بجے مشرقی اور جنوب مشرقی سمت میں ڈیورنڈ لائن کے اُس پار پاکستانی فوجی چوکیوں کو مؤثر کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔
ڈیورنڈ لائن پر پاکستانی فوج کے خلاف ان جوابی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 55 پاکستانی اہلکار ہلاک ہوئے، دو فوجی ہیڈکوارٹرز اور 19 چوکیاں فتح کی گئیں۔
یہ حملے پکتیکا، پکتیا، خوست، ننگرہار، کنڑ اور نورستان کے ملحقہ علاقوں میں ڈیورنڈ لائن کے اُس پار پاکستانی فوجی اہلکاروں کے خلاف کیے گئے۔
ان کارروائیوں میں آپریشنل یونٹس کو دیے گئے اہداف منصوبے کے مطابق حاصل کر لیے گئے اور رات 12 بجے امارتِ اسلامی کے چیف آف اسٹاف کے حکم پر جنگ روک دی گئی۔
چار گھنٹے جاری رہنے والی جھڑپوں کے دوران 55 پاکستانی فوجی ہلاک ہوئے۔ بعض لاشیں امارتِ اسلامی کے مجاہدین افغانستان منتقل کر چکے ہیں، چند کو زندہ گرفتار کیا گیا جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔ ان کارروائیوں کے دوران درجنوں ہلکے اور بھاری ہتھیار، گولہ بارود اور فوجی سازوسامان افغان فورسز کے قبضے میں آئے۔ دشمن کا ایک ٹینک تباہ کیا گیا اور فوجیوں کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والی ایک بڑی گاڑی بھی قبضے میں لی گئی۔
ان جوابی کارروائیوں میں ہمارے 8 مجاہدین شہادت کے اعلیٰ مقام پر فائز ہوئے جبکہ 11 زخمی ہوئے۔ اسی طرح پاکستان کی جانب سے ننگرہار میں مہاجرین کے کیمپ پر راکٹ حملے میں ہمارے 13 شہری بھی زخمی ہوئے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔
والسلام
وزارتِ قومی دفاع
امارتِ اسلامی افغانستان
9/9/1447ھ
7/12/1404ھ ش — 26/2/2026ء
We have no objection to anyone reciting or singing “Vande Mataram”. However, a Muslim worships only one Allah and cannot associate anyone else with Him in worship.
The contents of “Vande Mataram” are based on beliefs that contradict Islamic monotheism; in its four verses, the homeland is likened to a deity and to Durga Mata, and words associated with worship are used.
Furthermore, the meaning of Vande Mataram is essentially “Mother, I worship you”, which goes against the religious beliefs of a Muslim. Therefore, no one can be forced to chant or sing any slogan or song that contradicts their faith. The Constitution of India grants every citizen freedom of religion (Article 25) and freedom of expression (Article 19).
Love for one’s country is one thing; worshipping it is another. Muslims do not need anyone’s certificate to prove their patriotism—their sacrifices in the freedom struggle are a shining chapter of history.
We believe in one God; besides Allah, we accept no one as worthy of worship and bow before none. We would accept death, but never accept polytheism.
#ArshadMadani
په هندوستان کي د شیخ الهند مولنا محمود الحسن رحمه الله کورنۍ د اسلامي امارت د بهرنیو چارو وزیر مولوي امیر خان متقي ته د شیخ الهند رحمه الله د څادر یوه ټوټه او د هغه یوه د سر خولۍ د اعزاز او تبرک لپاره ورکړل.