🌐 Excited to announce my verification on @sunwaves_token! Username: "miner007".
🚀 Transforming the festival scene with @ice_blockchain in the #ION ecosystem.
https://t.co/JHuFoUBPf2
#SUNWAVES $SW $ICE
عید الفطر مبارک
اللّه تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو ہمیشہ خوش رکھے۔ اللہ کرے یہ عید آپکے لئے خوشی، سکون اور وطن عزیز کیلئے امن و سلامتی، خوشحالی کی نوید لیکر آئے۔ آمین
اگر (پھر بھی) میرے نامہ اعمال کا حساب نا گزیر ہوتو پھر اے میرے مولیٰ !
اسے میرے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہوں سے پوشیدہ رکھنا۔
(کیونکہ میں ایک گنہگار امتی کی حیثیت سے اپنے آقاﷺ کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتا)
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہائے من پذیر
ور حسابم را تو بینی ناگزیر
از نگاہ مصطفےٰﷺ پنہاں بگیر
اے اللہ! تو دوجہانوں کوعطاکرنےوالا ہے جبکہ میں تیرا منگتا و فقیر ہوں،
روزِ محشر میری معذرت کو پذیرائی بخش کرقبول فرمانا(اور مجھے بخش دینا)
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
اگر (پھر بھی) میرے نامہ اعمال کا حساب نا گزیر ہوتو پھر اے میرے مولیٰ !
اسے میرے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہوں سے پوشیدہ رکھنا۔
(کیونکہ میں ایک گنہگار امتی کی حیثیت سے اپنے آقاﷺ کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتا)
أللهم صل علي محمد وعلي آل محمد كما صليت علي ابراهيم وعلي آل ابرهيم انك حميد مجيد.
أللهم بارك علي محمد وعلي آل محمد كما باركت علي ابرهيم وعلي آل ابرهيم انك حميد مجيد.
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
الوداع محسن پاکستان
آنکھیں نم لیکن دل مطمئن ہے کہ آپ کو عالم اسلام کی اس عظیم خدمت کا صلہ رب کائنات کی جانب سے ضرور ملے گا۔
اللہ آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائیں۔
#DrAbdulQadeerKhan
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر بہت دکھی ہوں. وہ ہمارا قیمتی سرمایہ تھے جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم کر��ار ادا کیا. اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
#tariqjamil
آج مریم نواز نے خود تصدیق کر دی کہ نواز شریف کی جان کو بیماری سے نہیں من پسند انصاف نہ ملنے سےخطرہ ہے۔ گارینٹی ملے تو شام کی فلائیٹ سے واپس بلوا لیں گی۔
ویسے گارینٹی چاہیے کس سے؟
اس بچی کی فریاد وزیراعظم تک پہنچانے میں اسکی مدد کریں!
وزیراعظم صاحب یہ بچی آپ کو پکار رہی ہے،
گھوٹکی ٹرین حادثے میں اسکی دو ٹانگیں اور ایک بازو ٹوٹ گیا، انسانی ہمدردی کے پیش نظر اس لاوارث معصوم بچی کا علاج کروائیں اور سہارہ بنیں اور ریاست مدینہ کے حقیقی حکمران ہونے کا ثبوت دیں!
بھارتی جبر کا شکار مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کا فلسطین سے اظہار یکجہتی ۔ جمعے کے بعد فلسطین کے حق میں ریلی نکالی اور سرینگر پادشاہی باغ کے گیٹ پر فلسطینی پرچم لہرائے اور 'ہم فلسطین ہیں' کا نعرہ لکھ دیا جسے بعد میں بھارتی انتظامیہ نے مٹا دیا
#KashmirStandsWithPalestine
ایک فلسطینی باپ اپنے معصوم بچے کا اسپتال میں دل بہلا رہا ہے
اسرائیلی میزائل حملے میں اس فلسطینی کی اہلیہ اور بھائی شہید ہو گئے
حملے میں صرف باپ اور بیٹا بچ گئے