نازک صورتحال
جس پولنگ سٹیشن پر سید سہیل عباس کی 108 کی لیڈ ہے وہاں۔ ن لیگ نے سہیل بھائی کل 131 کو 13.1 پڑھ کر اقبال صاحب کے صرف 28 ووٹس کی لیڈ بناڈالی
ایک تع پڑھے لکھے نہیں اور پڑھنے لکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے
آئیں 8 فروری دھرائیں
گلگت بلتستان کے لوگو یہ فاشسٹ گورنمنٹ اپ کے ووٹ سے اتنا ڈرتی ہے کہ پہلے نشان چھینا پھر امیدواروں کو کمپین نہیں کرنے دی گئی۔۔ تو سات جون کو اپ لوگ گھروں سے باہر آئیں اپنے امیدوار کے نشان پر ٹھپہ لگائیں اور پی ٹی آئی کو جتائیں
#گلگت_بلتستان_خان_کا
تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا، امیدواروں کے گھر چھاپے، لیڈروں کو گلگت بلتستان داخلے کی اجازت نہیں۔ اب نواز شریف جو ڈاکٹر یاسمین راشد سے (مطابق فارم 45) 70 ہزار ووٹوں سے ہارا ہے، سرکاری پروٹوکول میں گلگت پہنچ گیا ہے۔ جنرل جیلانی کی نرسری میں پروان چڑھنے والا، جنرل ضیاء الحق کا جانشین، آئی جے آئی کی پیداوار، جنرل مشرف سے ڈیل کرنے والا، جنرل باجوہ سے اسٹامپ پر بیماری کا بہانہ کر کے فرار ہونے والا بھگوڑا اور جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر لندن پلان کرنے والا جمہوریت کا دشمن آج کس منہ سے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی اخلاقیات پر خطاب دے رہا ہے؟ قوم ان مکروہ کرداروں کو بخوبی جان چکی ہے، 8 فروری 2024 کی طرح 7 جون کو بھی انہیں بدترین شکست دے گی۔ انشاءاللہ
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف جس سکردو ائیر پورٹ کی بات کر رہا ہے اس کا افتتاحی عمران خان نے کیا تھا۔
اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں اور بھی بہت سے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا
سائفر سے رجیم چینج تک: پاکستان میں قومی خودمختاری کے سودے کی شرمناک داستان
چار سال سے قید میں رکھا ہوا ہے پوری قوم کو۔ عوام کی اتنی نفرت لے کر بہت گھاٹے کا سودا کیا ہے۔ قوم شایدکبھی معاف نہیں کرے گی اتنا ظلم۔ عوام سے اور اللہ سے معافی مانگنی چاہیے ان سب کو!
#سائفر_ایک_حقیقت
معیشت کے لیے بارودی سرنگیں.
ڈاکو ڈفر الائنس کی حکومت نے 80 ارب کا بانڈ لیا ہے، جس کے بدلے 15 سال بعد 520 ارب روپے واپس کرنے ہوں گے!
ہماری آنے والی نسلیں بھی ان کی عیاشیوں کے لیے لیے ہوئے قرضے واپس کریں گی.
#DDA
صاحبزادہ حامد رضا سے جیل میں اہل خانہ کی ملاقات ہوئی۔ صاحبزادہ حامد رضا کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور انکی صحت شدید خراب ہے۔ انکو دل کا عارضہ لاحق ہے مگر انکو صحت کی خرابی پر مناسب اور جائز سہولیات فراہم نہیں کی جارہیں۔ اہل خانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ انکی بگڑتی ہوئی صحت کی صورتحال پر انکے ذاتی معالج سے چیک اپ کی اجازت دی جائے، قید تنہائی کو ختم کیا جائے۔ صاحبزادہ حامد رضا کو عید کی نماز باجماعت پڑھنے کی اجازت دی جائے۔
”سکندر سلطان راجہ اور ان کے سسر کو لاہور کی ابدالین ہاؤسنگ سوسائٹی میں 1، 1 کنال کا پلاٹ دیا گیا۔ پھر ان 2 پلاٹس کو خلاف قانون جا کر رہائشی سے کمرشل پلاٹس میں تبدیل کیا گیا۔ اب ان 2 کینال کے پلاٹس کو کرایہ پر دے کر بذریعہ بنک بھاری رقم بھی کما رہے ہیں۔ یہ ان کی اسٹبلشمنٹ کیلئے خدمات کا صلہ ہے، انہوں نے الیکشن سے پہلے اور بعد میں دھاندلی سے لیکر تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھیننے تک جیسی سہولت کاری کی” @ShazadAkbar
”میں دو ڈھائی سال آپ لوگوں کا چیف منسٹر رہا، اپنی پوری صلاحیت کے مطابق عوام کی خدمت کی۔ جب ہمارے لیڈر عمران خان پر مشکل وقت آیا تو ہم نے حکومت کی بھی پرواہ نہیں کی اور اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔
یہ صرف سیاست نہیں تھی بلکہ غیرت، وفاداری اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہنے کا وقت تھا۔ ہم نہیں چاہتے ت��ے کہ کل کوئی گلگت بلتستان کے لوگوں پر انگلی اٹھائے کہ مشکل وقت میں یہ لوگ پیچھے ہٹ گئے تھے۔“
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI
سائفر پر عمران خان اور شاہ محمود کو غلط سزا دینے کے جرم میں اب کیا ازالہ ہوگا ؟
امریکہ کون ہوتا ہے دھمکیاں لگانے والا ،بطور پاکستان شرمندگی ہو رہی ہے جو گند مارا گیا
آپ ووٹر کی عمر 50 سال کر دو لیکن وہ عمران خان کے ساتھ کھڑ ا ہے
انکوائری ہوتی تو ایک آدمی جنرل باجوہ نے سامنے آجانا تھا
میں چیختا رہا شور مچاتا رہا تمام جرنیلوں کو کہا چیف جسٹس کو لکھا کہ سایفر کی تحقیقات ہونی چاہئیں
زداری شہباز کو کہا آو بریفنگ اٹینڈ کرو سب بھاگ گئے وزیر کابینہ میں نہیں آئے ۔۔۔ عمران خان
The Biden administration of the US was behind the undemocratic removal of Imran Khan as the Prime Minister of Pakistan: The original cable I-0678 released by Drop Site.
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خاتون فضا عالم کو گھر سے اٹھا لیا گیا ہے
رات تین بجے ایک خاتون کو اُس کے گھر سے اٹھا لینا، صرف اس لیے کہ اُس نے ریلی نکالی یا اپنی رائے دی، یہ کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے شرمناک ہے۔
ریاست آخر کیا پیغام دینا چاہتی ہے؟
کیا مریم نواز یہ سب برداشت کر پائیں گی اگر کل یہی سلوک اُن کے ساتھ ہو؟
یہ ویڈیو 9 مئی سے تین ہفتے قبل کی ہے، جس میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ ہمیں کبھی بھی Violence کی طرف نہیں جانا چاہئے۔عمران خان نے ہمیشہ پرامن احتجاج کی ترغیب دی ان کی 30 سالہ سیاسی جدوجہد میں ان کے کسی ورکر نے کبھی ایک گملہ تک نہ توڑا عمران خان اور اس کی پارٹی کو ختم کرنے کے لیے 9 مئی کی سازش رچائی گئی۔
آج صبح عمران خان پر 9 مئی کے حوالے سے قائم ایک مقدمے کی پیشی تھی۔ وہاں جب ہم پیش ہوئے تو عجیب و غریب منظر د��کھا،خان صاحب کو اڈیالہ کے چھوٹے سے کمرے میں بٹھایا ہوا تھا،وہاں سے جج صاحب کو واٹس ایپ کال ملائی گئی،اس ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کا ٹرائل ��روع ہوا۔
جب ہم نے خان صاحب سے بات کرنے کی کوشش کی تو دس فٹ دور جج صاحب نے فون رکھا ہوا تھا، نہ خان صاحب ہماری بات سن سکے نہ ان کی آواز ہم تک آ پائی، جج صاحب نے جب اڈیالہ انتظامیہ سے کہا کہ آواز نہیں آرہی تو ان کو کہا گیا بس حاضری ہو گئی۔ یہ ہے فئر ٹرائل؟ ایسے ہوتی ہے حاضری؟
سلمان صفدر!
اس تھریڈ میں دس وڈیوز ہیں جو ثابت کرتی ہیں کہ ۹ مئی پی ٹی آئی کے خلاف سازش تھی۔ اس کا مقصد عدلیہ کو دھمکانا تھا، ادارے کہ اپنے لوگوں کو ڈرانا تھا تاکہ کوئی حق بات کے لیے آواز نہ اٹھائے اور پی ٹی آئی پر ظلم کرنا تھا۔ بہت زندگیاں تباہ کی اس فالس فلیگ آپریشن سے!
#May9th_FalseFlag
9مئی 2023 وقت 2:20 منٹ جب ہمارے محبوب لیڈر کو اغوا کیا گیا ،یہ ویڈیو میرے موبائل سے کلرک نے بنائی ،یہ دن ہم نے آنکھوں سے دیکھا یہ دن کبھی نہیں بھولیں گے .ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا.