﷽
قَدْ خَسِرَ الَّـذِيْنَ كَذَّبُوْا بِلِقَـآءِ اللّـٰهِ وَمَا كَانُـوْا مُهْتَدِيْنَ ٭
بے شک (وہ نادان گُمراہ) خسارے میں رہے جنہوں نے اللّٰہ وَحدَ��ُ لَا شَرِیک سے ملاقات کو جُھٹلایا اور (سِیدھی) راہ پانے والے نہ ہوئے ٭
یُونس : 45
﷽
اَنِ اشْكُـرْ لِلّـٰهِ ۚ وَمَنْ يَّشْكُـرْ فَاِنَّمَا يَشْكُـرُ لِنَفْسِهٖ ۖ وَمَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّـٰهَ غَنِىٌّ حَـمِيْدٌ
اللّٰہ کا شُکر کرتے رہو اور جو شخص شُکر کرے گا وہ اپنے ذاتی نفع کے لیے شُکر کرتا ہے اور جو ناشُکری کرے گا تو اللہ بے نیاز خوبیوں والا ہے
ل��قمان : 12
﷽
مَن اَضَلُّ مِمَّن يَّدعُوا مِن دُونِ اللّـٰهِ مَن لَّا يَسْتَجِيبُ لَـهٝٓ اِلٰى يَومِ الْقِيَامَةِ وَهُـم عَن دُعَآئِهِـم غَافِلُونَ
اس سے بڑا کون گمراہ ہے جو اللّٰہ کے سوا اسے پکارے جو قیامت تک اسکی پکار کا جواب نہ دے سکے اور انہیں ان کے پکارنے کی خبر بھی نہ ہو
الاحقاف: 5
﷽
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهٖ ۖ وَمَنْ اَسَآءَ فَعَلَيْـهَا ۖ ثُـمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ
جو کوئی نیک کام کرتا ہے وہ اپنے ہی (بَھلے کے) لیے کرتا ہے اور جو کوئی بُرائی کرتا ہے تو اپنے ہی سر اُس کا وبال لیتا ہے بالآخر تم اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤ گے
الجاثیہ: 15
﷽
بُّكُمْ لَئِنْ شَكَـرْتُـمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِنْ كَفَرْتُـمْ اِنَّ عَذَابِىْ لَشَدِيْدٌ ٭
اگر تُم شُکر گزاری کرو گے تو (میں تمہیں اپنے فضل سے) اور زیادہ دوں گا اور اگر ناشُکری کرو گے تو (مت بُھولنا) میرا عذاب بھی سخت ترین ہے ٭
ابراھِیم : 7
#JummahMubarak
مرشد بہت سیلف مارے ہیں ، دھکے بھی بہت مارے ہیں گڈی دھوں مار جاتی ہے اور ہم اٹھتر سال پہلے والے بس سٹاپ دھوکہ منڈی پر کھڑے اپنے مخفی ��عضا کھرک رہے ہیں۔
سوچی پئے آں ہن کی کریئے
﷽
مَّنْ خَشِىَ الرَّحْـمٰنَ بِالْغَيْبِ وَجَآءَ بِقَلْبٍ مُّنِيْبٍ ٭ ادْخُلُوْهَا بِسَلَامٍ ۖ ذٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُوْدِ
جو کوئی اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک سے بِن دیکھے ڈرا اور رُجوع کرنے والا دِل لے کر آیا ،اس (جنت) میں سلامتی سے داخل ہو جاؤ، ہمیشہ رہنے کا دن یہی ہے
ق : 33-34
﷽
ذٰلِكُمُ اللّـٰهُ رَبُّكُمْ لَـهُ الْمُلْكُ ۖ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ فَاَنّـٰى تُصْرَفُـوْنَ ٭
یہی اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک تمہارا (حقیقی) پروردگار ہے، صِرف اسی (اکیلے) کی بادشاہی ہے، اس (اکیلے) کے سوا کوئی معبود ہرگز نہیں پس (غافلو) تم کہاں پھرے جا رہے ہو
اَلزُّمَر : 6
﷽
فَقَالَ رَبِّ اِنِّىْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَىَّ مِنْ خَيْـرٍ فَقِيْرٌ ٭
(مُوسٰی نے) کہا کہ اے میرے پروردگار ! تُو میری طرف جو بھی خَیر نازل کرے، (یقیننًا) میں اس (خَیر کے تیری طرف سے اُتارے جانے) کا محتاج ہوں ٭
القصَص : 24
﷽
فَسُبحَانَ اللّـٰهِ حِينَ تُمسُونَ وَحِينَ تَصبِحُونَ ٭ وَلَـهُ الحَـمدُ فِى السَّمَاوَاتِ وَالاَرضِ وَعَشِيًّا وَّحِينَ تُظهِرُون
اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کی صبح و شام تسبیح کرو آسمانوں اور زمین میں اسی کی تعریف ہے اور پچھلے پہر اور دوپہر میں بھی (تسبیح کرو)
الروم: 17-18
﷽
اِقْرَاْ كِتَابَكَۚ كَفٰى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيْبًا ٭
اپنا نامہ اعمال (خُود ہی) پڑھ لے، آج (روزِ محشر) اپنا حساب لینے کے لیے تُو خُود ہی کافی ہے ٭
الاسراء : 14
#JummahMubarak
وَيَتُـوْبُ اللّـٰهُ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ ۗ وَاللّـٰهُ عَلِيْـمٌ حَكِـيْـمٌ ٭
اور بیشک اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک جسے چاہے توبہ (کرنے کی توفیق) نصیب کرے، اور صِرف اللّٰہ کا عِلم سب (غائب و حاضر ) کا مکمل احاطہ کئے ہوئے ھے ، دانائی کی معراج ہے
التَوبہ : 15
﷽
وَلَولَا فَضلُ اللّـٰهِ عَلَيكُم وَرَحمَتُهٝ وَاَنَّ اللّـٰهَ تَوَّابٌ حَكِـيـمٌ
(جان رکھو اے مخلُوق) اگر تم پر (تمہارے خالق) اَللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کا فضل اور اسکی رحمت نہ ہوتی (تو تمہارے ساتھ کیا کچھ نہ ہوتا) ،اللّٰہ توبہ قبول کرنے والا دانائی کی معراج ہے
اَلنُور : 10
﷽
قَالَ اِنَّمَآ اَشْكُـوْا بَثِّىْ وَحُزْنِـىٓ اِلَى اللّـٰهِ ٭
(یعقُوب علیہ السلام نے) کہا میں تو اپنی پریشانی اور ہر غم کا اظہار بس اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک ہی کے سامنے کرتا ہوں ٭
یُوسف : 86
Label Padho… Warna Dhoka Pakka Hai!
Ice Cream aur Frozen Dessert ek jaise lag sakte hain, lekin dono ek nahi hote.
HICO Real Dairy Ice Cream is made with Real milk & Cream, delivering the rich, authentic taste you deserve - not vegetable fat substitutes.
﷽
يَومَ يَسْـمَعُونَ الصَّيحَةَ بِالْحَقِّ ۚ ذٰلِكَ يَومُ الْخُرُوجِ ٭ اِنَّا نَحنُ نُحْيِى وَنُمِيتُ وَاِلَيْنَا الْمَصِيْرُ
جس دن وہ ایک چیخ کو بخوبی سنیں گے، یہ دن قبروں سے نکلنے کا ہوگا، سو بیشک ہم ہی زندہ کرتے اور مارتے ہیں اور سب نے ہماری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے
ق: 42-43
﷽
وَلَـهُ الْمَثَلُ الْاَعْلٰى فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۚ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِـيْمُ ٭
اور بیشک آسمانوں اور زمین میں اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کی شان نہایت بلند ھے اور (صِرف اُسی کا) غلبہ اور دانائی نہایت ہی بلندیوں کی معراج ہے ٭
اَلرَّوم : 27
﷽
اَمَّنْ هٰذَا الَّـذِىْ يَرْزُقُكُمْ اِنْ اَمْسَكَ رِزْقَهٝ ۚ بَلْ لَّجُّوا فِى عُتُوٍّ وَّنُفُورٍ
بھلا وہ کون ہے جو تُمہیں رِزق دے گا اگر وہ (اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک تُم پر) اپنا رِزق بند کر لے، ہرگز کوئی نہیں بلکہ (گُمراہ) تو سرکشی اور نفرت میں اڑے بیٹھے ہیں
المُلک: 21
﷽
هُوَ الَّـذِىٓ اَنْزَلَ السَّكِـيْنَـةَ فِىْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِيْنَ لِيَزْدَادُوٓا اِيْمَانًا مَّعَ اِيْمَانِـهِـمْ ۗ٭
وہی اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک ہی تو ہے جس نے ایمانداروں کے دِلوں میں اطمینان اتارا تا کہ ان کا (اپنے پروردگار پر) ایمان اور زیادہ ہو جائے ٭
الفتح : 4
﷽
رَبِّ اجْعَلْنِىْ مُقِيْـمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِىْ ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ °
اے ہمارے رب ! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے ، اے ہمارے رب ! اور میری دعا قبول فرما °
ابراہیم : 40