🚨🚨
دو بیٹیاں ایشال اور نور مُقدم دُنیا سے جاچُکے اور اپنے اوپر لگے ہر ایرے غیرے کے الزامات اور کردار کُشی کا جواب نہیں دے سکتے، دونوں بیٹیاں victim ہیں اور غیر طبعی موت کا شکار ہوکر وقت سے بہت پہلے دُنیا سے چلی گئی۔ یہ موصوفہ اُٹھتی ہیں معلوم نہیں کونسے میڈیا سے تعلق ہے لیکن وال دیکھیں تو واضح طور پر مُلک پر مُسلط ہائبرڈ نظام کی حمایتی نظر آتی ہیں اور یہاں اُنہوں نے دو ایسی بیٹیوں کے اوپر moral policing والی اتنی misogynist تحریر لکھ ماری ہے جس کا جواب وہ بیچاری بیٹیاں قبر سے دے بھی نہیں سکتی۔ دُنیا سے چلے جانے والے کی کردار کُشی اُنکے قبر میں پڑے جِسدِ خاکی کا گوشت نوچنے کے مُترادف ہے۔ زرا سوچیئے کسی مرد نے ایسی زہریلی تحریر victim بیٹیوں ایشال اور نورمُقدم کے خلاف لکھی ہوتی تو ردِعمل کیا ہوتا اور اِس موصوفہ پر کوئی کمنٹ کریں گے تو یہ فوراً عورت بن جائے گی حالانکہ خود خواتین کی ہی کردارکُشی کرتی ہے اور وہ بھی دُنیا سے چلی جانے والی خواتین کی۔
1971 میں پاکستان یوٹیوبرز کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ بابائے قوم قائد اعظم کی ایمبولینس کو بھی یوٹیوبرز نے خراب کیا۔ چاروں مارشل لاء یوٹیوبرز نے لگائے جبکہ فاطمہ جناح کو گالیاں اور بھٹو کو پھانسی بھی یو ٹیوبرز کی وجہ سے لگی۔ یوٹیوبرز نے لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کو قتل کر دیا۔ یوٹیوبرز ہی دہشت گردوں کو پاکستان میں لائے گڈ اور بیڈ طالبان بنائے۔اور ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا۔
اصل فساد کی جڑ کو پہچانیے صاحب جو ہر دور میں کبھی مذہب، کبھی وردی، کبھی نظریہ ضرورت، کبھی حب الوطنی اور کبھی قومی مفاد کے پیچھے چھپ کر وار کرتی رہی ہے۔
اور آپ نے کتنے سال حکومت کی؟ کون سا ایسا پاکستانی ہے جو سکھ کا سانس کے رہا ہے؟ کبھی ماسک اتار کر مارکیٹ میں عام آدمی کے پاس جائیں تو آپ کو اپنی حکمرانی کا پتہ لگے
And do you have anything to do with it. It’s the diplomacy that matters and Pakistan is ruling. Relax and remember Intruders are not allowed in Pakistan’s Internal Affairs, let us deal with it.
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
میں ایک نقوی سید ہوں، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میری آنکھوں کا نور ہیں، میرے لئے چمکتے ستارے ہیں، امہات المومنین رض میری مائیں ہیں، میرے لئے ہدایت ہیں، لیکن آپ جیسے بیغیرت باؤلے کتے جو حب الوطنی کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلا رہے ہیں وہ نہ صحابہ کے کچھ لگتے ہیں نہ اہلبیت کے ��ور نہ ہی پاکستان کے، وہ صرف دم ہلاتے کتے ہیں جو ہر وقت بھونکتے ہیں ان کو پٹا ڈالنے کی ضرورت بھی نہیں کیونکہ وہ گلی کے آوارہ کتے ہیں
@RShahzaddk Saheb,Bahot jandar jandaar tajziye paish kartay ho lekin kabi kabar munafiq ban jatay ho,to yahi Makkah aur madinah walai se kaho k kyu America ko rasta dai daitay hai.
ایران نے ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں جن تنصیبات پر حملوں کا اعلان کیا اس میں سعودیہ کا سب سے بڑا واٹر پلانٹ بھی جو دنیا کا سب سے بڑا پلانٹ ہے ریاض کا نوے فیصد پانی اس پلانٹ سے جاتا پھر ایک اور پلانٹ جس سے جدہ اور مکہ مدینہ میں بھی پانی جایا آخر ایران امریکہ کے جواب میں مکہ مدینہ میں وضو تک کا پانی کیوں بند کرنا چاہتا ہے مدینہ کا محاصرہ تو یزید نے کیا تھا
@JUI_NW Bhai Kan,Iran se pehlai apnai arabi sooro(pigs)khinzeero se puch kar batawo jo baraye naame musalman hai k America aur israel k tansibat kyu jama kar raki ty.And 2ndly thora arabo k wazeefo se nikal kar sochna chaheye
Dear BABAR AZAM! You conquered world cricket with your natural batting. Coaches and Selectors who are demanding MODERN DAY CRICKET from you are indirectly damaging your cricket. Kindly don't bring changes to your success story! We want old classic Babar Azam! 🙏🏽#T20WorldCup