اگر بلوچستان کو نظرانداز کیا جا رہا ہے تو پھر 549 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز، بڑھتا ہوا صوبائی بجٹ، گوادر، N-25، ڈیم، ہسپتال اور ریلوے منصوبے کس کے لیے ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان کی ترقی جاری ہے، مسئلہ وسائل کی فراہمی نہیں بلکہ ان کے مؤثر استعمال کا ہے۔
#Balochistan#Budget #Pakistan #Quetta
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مد��رانہ قیادت اور پاکستان کی مؤثر سفارتکاری نے ایک بار پھر دنیا میں امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔ مشکل ترین حالات میں امن، استحکام اور مکالمے کا راستہ اختیار کر کے پاکستان نے اپنے عالمی وقار کو مزید بلند کیا اور ذمہ دار عالمی قوت ہونے کا عملی ثبوت دیا۔ #asimmunirisourhero #Pakistan #Iran #Peace #Diplomacy #US
یہ ویڈیو اس کھلی حقیقت پر مبنی ہے کہ بلوچستان میں کیسے بی ایل اے اور اس سے جڑے عناصر بلوچ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو ہنی ٹریپنگ کے جال میں پھنساتے ہیں۔ پہلے سوشل میڈیا پر جعلی دوستی یا محبت کا جال بچھا کر انہیں اعتماد میں لیا جاتا ہے، ساتھ میں مالی لالچ بھی دی جاتی ہے۔ جب نوجوان پھنس جاتا ہے تو اس کی نجی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا جاتا ہے، پھر ذہنی اور جسمانی استحصال شروع ہوتا ہے۔ اور پھر انہیں مجبور کر دیا جاتا ہے کہ وہ دوسرے نوجوانوں کو پھانسے، ان کی ویڈیوز بنائے اور انہیں نیٹ ورک میں شامل کرے۔ یہ ایک مسلسل سائیکل ہے: ہنی ٹریپ، بلیک میل، جبری استحصال، اور نئی بھرتی — بس یہی ان کا اصلی طریقہ ہے۔
#Balochistan #Quetta #Women
ہیرات میں طالبان نے لباس کے ضابطے کی خلاف ورزی پر گرفتار خواتین کے حق میں پرامن احتجاج کرنے والوں پر سیدھا فائرنگ کر کے کئی خواتین کو زخمی اور شہید کر دیا۔ ی�� ویڈیو ان کی بے رحمی، انسانیت سوز ظلم اور شرم ناک جھوٹی تشریحِ اسلام کی کھلی دلیل ہے — جہاں اپنے ہی افغان لوگ بھی محفوظ نہیں! طالبان اسلام کے نام پر عورتوں کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑے رکھتے ہیں، یہی عناصر معاشرے کو تاریکی اور تباہی میں دھکیل رہے ہیں اور پورے افغان قوم پر ظالمانہ جبر مسلط کر کے اسلام کی حقیقی تعلیمات کی کھلی توہین کر رہے ہیں۔
#ایران #Afghanistan #Women
اگر مسئلہ واقعی معدنیات کا ہے تو ہر ٹرک کیوں نہیں جلتا؟ حقیقت یہ ہے کہ جو بھتہ نہیں دیتا، وہ نشانہ بنتا ہے، اور جو دے دیتا ہے، وہ گزر جاتا ہے۔ یہ وسائل کی جنگ نہیں، بندوق کے زور پر بھتہ خوری ہے جس کا سب سے بڑا نقصان عام بلوچ، مزدور اور ڈرائیور اٹھاتے ہیں۔
#Balochistan#Pakistan
افغان طالبان کی ناکام پالیسیوں اور بڑھتی بے روزگاری نے لاکھوں افغانوں کو ہجرت پر مجبور کر دیا ہے، جس کا فائدہ انسانی اسمگلنگ نیٹ ورکس اٹھا رہے ہیں۔ نوکنڈی اور بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے 171 غیر قانونی افغان باشندوں کو حراست میں لے کر ایک بڑا نیٹ ورک ناکام بنایا۔ دہشت گردی، انسانی اسمگلنگ اور سرحد پار سہولت کاری کے اس گٹھ جوڑ کے خلاف مشترکہ عالمی اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔
#Afghanistan #Balochistan #Quetta #Smuggling
محمد آصف کی بیٹی نے شاید کل کے لیے خواب سجائے تھے، نئی امیدیں باندھی تھیں اور زندگی سے ہزار خواہشیں وابستہ کی تھیں۔ مگر آج نہ وہ ہے، نہ اس کی ماں، نہ اس کے بہن بھائی۔ ایک گھر کی ہنسی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی، اور پیچھے رہ گیا ایک ایسا درد جو دلوں کو چیرتا ہے اور کئی سوالات چھوڑ گیا ہے۔
#Balochistan #Pakistan #Quetta
مجھے آفتاب جبل کی جانب سے مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور شدید ذہنی اذیت پہنچائی گئی ہے، جس میں میری بیٹی کی عزت کو نقصان پہنچانے کی دھمکیاں بھی شامل ہیں۔ آصف نامی شخص کی خودکشی سے قبل ریکارڈ کردہ ویڈیو میں بھی یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کا مکمل ذمہ دار آفتاب جبل ہوگا۔
Shocking revelations by #Asif, a resident of Quetta, in a video message recorded before he allegedly killed his wife and four young children. In the video, he spoke about discrimination, injustice, and the alleged misuse of authority by certain individuals, raising serious questions about the circumstances that led to this tragic incident.
#Quetta #misuseofpower @PakSarfrazbugti #Balochistan #Pakistan
اپڈیٹ
کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی میں سرکاری ملازم کی اہلیہ اور چار بچوں کے قتل اور خودکشی کی کوشش کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
🔶 پولیس حکام کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر واقعے کی جامع تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ویڈیو پیغام میں نامزد متعدد سرکاری افسران کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
🔶 حراست میں لیے گئے افراد میں انڈر سیکرٹری آفتاب جبل، ڈائریکٹر انڈسٹریز اقبال سربراہ اور سعید مینگل شامل ہیں۔
🔶 پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں جبکہ واقعے کے محرکات اور تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مزید حقائق سامنے آنے کی توقع ہے-
#Quetta #Balochistan
Fitna Alhindustan: "Naal is under Sarmachar control."
Security Forces: "Are you sure? Come again -your fighters ran so fast, they left their 12 friends to say goodbye for them. ☠️"
#Balochistan#Naal#نال#zzzero#ایران#altın
نال پر دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام! 🇵🇰
خضدار کے علاقے نال میں تقریباً 70 دہشت گردوں کے منظم حملے کو سیکیورٹی فورسز نے بھرپور بہادری اور فیصلہ کن کارروائی سے کچل دیا۔ شدید جھڑپوں میں ایک بہادر سپ��ہی نے شہادت کا جام نوش کیا، جبکہ گن شپ ہیلی کاپٹروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
12 دہشت گرد ہلاک، باقی بھاگ نکلے۔ علاقے پر مکمل کنٹرول۔ نال کے عوام جانتے ہیں کہ امن کے دشمن صرف تباہی چاہتے ہیں، جبکہ ہماری فورسز عوام کے تحفظ کے لیے ہر وقت ڈٹی ہوئی ہیں۔
#Balochistan
ڈاکٹر ماہنور ناصر کی حالت الحمدللہ خطرے سے باہر اور مستحکم ہے۔ آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی کے ڈاکٹرز کے مطابق ان کے جسم کا تقریباً 13 فیصد حصہ متاثر ہوا ہے، تاہم جان یا کسی اہم عضو کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔ دونوں آنکھوں کی بینائی محفوظ ہے اور ماہرینِ چشم و پلاسٹک سرجری کی نگرانی میں علاج جاری ہے۔ ڈاکٹر ماہنور کی م��موعی طبی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے
#Quetta #DrMahnoor #Acid #Balochistan #Women #Civilhospital
She chose to heal people. Instead, she became the victim of unimaginable cruelty. The acid attack on a young female doctor is a stain on our society and a reminder that safety remains a distant dream for many.
#Balochistan#Quetta#Women#Civilhospital#Acid#Humanity
ڈاکٹر ماہ نور ناصر جس پر تیزاب پھینکا گیا تھا۔ 13 فیصد وجود جلا ہے ایک آنکھ متاثر ہے اس کا بھی علاج ممکن ہے تمام اعضاء سلامت ہیں۔
آغا خان ہسپتال کراچی کی رپورٹ
#DrMahnoor#Quetta#Balochistan
ویلڈن بلوچستان پولیس
سول ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر حملے کے بعد بلوچستان پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو انجام تک پہنچا دیا۔ تیز رفتار اور مؤثر کارروائی نے عوام کا اعتماد مزید مضبوط کیا۔
#Quetta#Balochistan#Civilhospital#Women