@JimmyVirkk جمی کھوتیا جانتا ہے کہ خان صاحب اپنے عزیز دوستوں کے جنازے پر بھی نہیں جایا کرتے تھے تو وہ ایران کیسے جاتا ۔ بس کر یوتھئے وہ بات کر جو ممکن ہو
اگر چہ میرا پاکستان کی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی کوی بہت بڑی اور کامیاب اداکارہ نہیں رہی لیکن جب ارشاد بٹھی میرٹ ہوٹل میں ٹیبل مین تھا تب بھی میرا ایک Celebrity کی طراح جانی جاتی تھی۔
ویسے تو مجھ سے “محبت” کرنے والے ایسے مستقل مزاج ہیں کہ میں چاہے جو بھی کر لوں اِن “محبت”کرنے والوں نے مجھ سے “محبت”ہی کرنا ہوتی ہے مگر کچھ دوستوں کو فلم سٹار میرا صاحبہ کے میرے پوڈکاسٹ پر یک طرفہ بات کرتے دیکھا تو سوچا کہ اصل بات بتا دوں تو سنئیے۔۔
پہلی بات۔۔یہ پوڈکاسٹ Paid تھا،ایک ایجنٹ کمپنی کے ذریعے میں نے پیسےدئیے اس پوڈکاسٹ کے،یہ بات میں نے بتانا نہیں تھی اور نہ میں یہ بتاتا ہوں،کیونکہ کئی مہمان لیتے ہیں پیسے اور یہ انکا حق ہوتا ہے اور پھر یہ میرا صاحبہ کا انٹرویو تھا نہ کہ کسی فلم کا پروموشنل پروگرام۔۔
دوسری بات۔۔جن topics پر میں نے میرا صاحبہ سے سوالات کئیے،ان پر درجنوں نہیں بیسوؤں بار سوالات ہو چکے،عدالتوں میں کیس چل چکے،ٹی وی چینلوں اور اخبارات میں سب کچھ آچکا۔۔
تیسری بات۔۔صرف پوڈکاسٹ کا “پرومو” نہ دیکھیں پورا پوڈکاسٹ دیکھیں،نہ سرپرائز سوالات کیئے میں نے نہ میرا صاحبہ کیلئے یہ سرپرائز تھا،ہم اس پوڈکاسٹ سے پہلے مل چکے،میرا صاحبہ میرے گھر آچکیں،سب ایشوز ڈسکس کر چکے۔۔
تیسری بات۔۔پوڈکاسٹ کے آخر پر میرا صاحبہ بڑے خوشگوار موڈ میں وعدہ کرتی ہیں کہ باقی سوالوں کے جواب وہ اگلی پوڈکاسٹ میں دیں گی مطلب انہیں خود میرے سوالات اور انکے جوابات دینے پر کوئی اعتراض نہیں تھا۔۔
آخری بات۔۔پھر بھی اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کچھ چیزیں بہتر انداز میں ہوسکتی تھیں تو مجھے آپ کی رائے کا احترام ہے اور ہاں یہ چند ضروری Facts ہیں،تفصیل سے میں اس پوڈکاسٹ پر اپنے وی لاگ میں بات کروں گا۔۔
شکریہ۔۔۔