پاکستان کے شاہین انڈیا میں سائرن ایک چھوٹی سی جھلک JF 17 Thunder نے انڈیا کی وہ حالت کی کہ انڈیا رو رہا کہ کس ملک سے پنگا لے لیا۔
*ایک ہی دِل ہے پاک فضائیہ کتنی دفعہ جیتو گے❤️*
#PakistanArmy
*کسی کے چھوڑ جانے پر، کسی شے کا نہ ملنے پر واویلا کرنے کی بجائے سجدے میں پیشانی رکھ کر رب کی بارگاہ سے صبر کی دعا کریں زندگی اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس لیے تھوڑی دی کہ معمولی چیزوں کے پیچھے خواہشات کے ہاتھوں دھوکہ کھاجاؤ زندگی اک انمول نعمت ہے، ہر حال میں خدا کا شکر بجا لائے"*💞💞
✨سخت روئیے بات تو منوا لیتے ہیں مگر دلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں
جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف روئیوں میں لچک ہونی چاہیے
کچھ منوا لیا...
کچھ مان گئے..
یہ ہی مثبت روئیہ رشتوں میں تازگی برقرار رکھتا ہے...
جہاں انا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں...♥️🌼