دوبئ
شارجہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے 34 افغان باشندوں کو کرکٹ اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائ اور توڑ پھوڑ کرنے پر حراست میں لے لیا
سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعے مزید تحقیقات اور ملزموں کی پہچان جاری ھے
واقعہ میں ملوث افراد کو ملک بدر کیاجائےگا
#PAKvAFG#NaseemShah
Money and Wealth left in this World
Your life's beautiful moments and respect with Molana ❤️ Your care for humanity will be missed. May Allah bless your soul.
Sir Hunaid Lakhani (Owner of Iqra University and Lakhani Builders)
#IU#HunaidLakhani 😓
Alhumdulillah Received Best Performance Certificate From Former Head of Health Care Commission Dr. Minhaj Qidwai.
Youth Icon Award organized by Professional Youth Foundation of Pakistan on the occasion of International Youth Day.
#youthdevelopment#Iconic#Award#PYFP#BasitAli
ایک سزا یافتہ اشتہاری کو قومی ٹی وی پر کس حئثیت سے دکھایا جا رہا جس کو دکھانے پر پابندی تھی، اس ملک میں کوئی قانون ہے یا چند طبقے کی خواہشات پر چلنا یہ ملک۔
#FloodsInPakistan
افغانستان کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل مولانا مبین خان سیلاب زدگان کیلئے کھانا بناتے اور انکی مدد کرتے ہوئے
اور ھمارا مولانا اپنے بیٹوں کے ساتھ ترکی کی سیر کررہا ہے۔
#FloodsInPakistan#ڈوب_رہا_ہے_پاکستان
کہا ہیں وہ زرداری جو اپنی سیاست کو کامیاب بنانے کے لئے لوگوں کی خرید فروخت کرتا ہے ۔
کیا سندھ کے لوگوں کے لئے بھی پیسہ خرچ کر سکتا ہے اس وقت ؟
کیا سیلاب زدہ علاقوں میں اپنا پیسہ خرچ کر سکتا ہے ؟
#ڈوب_رہا_ہے_پاکستان
شرم ان کو مگر نہیں آتی
میرپورخاص سیلاب متاثرین کے لیئے آنے والی مچھر دانیاں مبینہ طور پر فروخت ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زین العابدین کا کاٹن جینگ فئکٹری کے گوڈام پر چھاپہ چھاپہ 2021 کی این آر ایس پی کی ایڈ کی ملنی والی چھ لاکھ پچاس ہزار قیمتی مچھردانیاان بر آمد
#FloodsInPakistan
نون لیگ کے پاس طاقت ہے تو عمران خان کو گرفتار کرکے دکھائے۔ ورنہ پاکستان کے شہریوں کو بیوقوف نہ بنائیں یہ آپ کے لیے کھلا کھلا چیلنج ہے۔
#NA245#WeNeedImranKhan
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے مہاجر دشمن و مہاجر ٹھیکیدار نہ کوئی غدار وطن رہا نہ کوئی جاگیردار.
مرگئے مردود ایم کیو ایم کی نہ فاتیا نہ درود.
#NA245#WeCantBreathe