Alert 🚨🚨🚨
Just to protect Trump's regime and hide his dirty Epstein files, it could be that they use the Newts against Iran, so the world can watch.
#Iran#IsraelIsATerroristState
ایران نے سب سے پہلے امریکی ریڈار تنصیبات کو اور کم درجے کے میزائلوں اور ڈرونز کو مختلف اہداف پر فائر کیا تاکہ امریکی فضائی دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز تیزی سے ختم ہو جائیں۔جب امریکی فضائی دفاعی ہو جائیں گی، تب ایران بڑے اور زیادہ خطرناک ہائپرسانک اور بیلسٹک میزائل داغے گا۔
میری اج صبح ٹرمپ سے بات ہوئی اس نے کہا ہم نے اتنی بڑی کاروائی کی ایران میں لیکن انہوں نے سرنڈر کیوں نہیں کیا تو ٹرمپ کو بہت مایوسی ہوئی اس نے کہا ان سے سرنڈر کروانا بہت مشکل ہو رہا ہے ،
امریکی مزاکار
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
انٹرنیٹ تم بند کرو ہم تمھاری مراعات۔تمھارے پروٹوکول۔تمھارے شاہی خرچے اور تمھاری لوٹ مار بند کریں گئے
عوامی رد عمل
موبائل کمپنی والو تیار رہنا انٹرنیٹ بند ہوا تو اگلا نشانہ آپ سب ہو
@Ufone@telenorpakistan@jazzpk#RightsMovementAJK