..اے والد محترم!!!
تیرے پسینے کاہر قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے، دعا ہے کہ وہ جنت میں تیرے لیے ندی بن جائے.!!!!
🤲آمین🤲
#LoveIsBlind#commisionerrawalpindi
اس پرندے نے اٹلی سے بوٹسوانا (افریقی ملک) تک کا سفر جو کہ 19 ہزار کلومیٹر ہے، مکمل کیا۔ پرندے کے ساتھ GPS ٹریکر لگا تھا.
کسی بھی گوگل نقشے یا ٹیکنالوجی کے بغیر پرندے کو اپنی سمت کا پتہ تھا۔
Bird Name: European Roller
#qudrat#BegoñaGómez
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ایک مخصوص اسٹینڈ کو پاکستان فین زون کا نام دیا گیا ہے, اسٹیڈیم میں نماز کی جگہ اور حلال فوڈ کے پاس ایک اسٹینڈ کو پاکستان فینز زون کا درجہ دیا گیا ہے.
#Origin
Mashal yousafzai appointed as spokesperson of bushra bibi.
what is her achievements and why he has appointed.
clear injustice with other workers of pti.
#PTINewsAlerts#JuniorTuPapa#pti