ملٹری انٹلیجنس نے آرمی چیف کو رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق انٹیلیجنس بیورو IB نے وزارت داخلہ رانا ثنا کی قیادت میں 9 مئی کے حملے کا منصوبہ بنایا اور اس میں وزارت دفاع بھی شامل ہے
🔥🔥معید پیر زادہ🔥🔥
Pakistan’s Army Chief continues to trample over democratic red lines. Now he has decided to try civilians in a military court that he will constitute. The name for this is military dictatorship, and it’s brazenly unconstitutional.
#Pakistan
[Thread]
اوورسیز کیلئے ڈالر اور سفری ہدایات
اوورسیز پاکستانی پاکستان صرف ڈالر بھجیں، خود مت آئیں،ڈالر اس لئے کیونکہ ہم نے مطالعہ پاکستان کے مطابق کشمیر آزاد کروانا ہے اور ہمیں امپورٹڈ اسلحہ چاہیے اور ایک بہت بڑی فوج کی تمام تر”ضروریات”پوری کرنی ہیں
اور اگر آپ کو پاکستان آنا پڑ ہی جاۓ تو PTI کا جھنڈا یا پلے کارڈ لیکر گھر سے باہر مت آئیں،عمران خان کا نام صرف کسی کے کان میں آہستہ سے لینا ہے،آزادی کا لفظ استعمال نہیں کرنا،سر جھکا کے چلنا ہے،اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرپاک فوج زندہ باد لکھیں،اس سے آپ کی حفاظت یقینی ہو جاۓ گی ورنہ سوشل میڈیا سے دور رہیں،صرف پاکستانی میڈیا دیکھیں اس سے آپ کو پاکستان ترقی کرتا نظر آۓ گا،بڑے بڑے اینکرز کو غور سے سنیں کیونکہ ان کو سننے سے آزادی کا کیڑا جلدی مرے گا اور چوروں سے محبت پیدا ہوگی اور ہم آہنگی پیدا ہوگی
اگر آپ نے سفری ہدایات پر عمل نا کیا تو آپ کو کہیں بھی کسی بھی وقت اٹھایا جا سکتا ہے،آپ کی خواتین کی تذلیل بھی ہوگی، ملک میں اسوقت مطالعہ پاکستان والے درندے بن چکے ہیں اور اگر میری بات پر یقین نا آۓ تو لمز کے پروفیسر طارق سے رابطہ کر لیں،وہ اپنے بچوں کو اپنے بنیادی حقوق کیلئے پرامن احتجاج کا طریقہ سکھا رہے تھے لیکن بھول گئے پاکستان میں اس وقت ایک “فرعون”پیدا ہو چکا ہے جو فرعونی طاقت سے عزت، غیرت، آزادی کا جنازہ نکال رہا ہے، چوروں اور ڈاکوؤں کا محافظ بن کر،اس فرعون کو غصہ بہت آتا ہے اور غصہ میں کچھ بھی حکم دے سکتا ہے
ایسے حالات میں سفری ہدایات پر سختی سے عمل کریں اوراگر آزادی اور انسانی حقوق کا کیڑا بہت ستاۓ تو باتھ روم میں دروازہ بند کرکے،شاور چلا کے آزادی کے نعرے ایک منٹ کیلئے لگا لیں،اس بات کو یقینی بنائیں کہ باتھ روم کی کھڑکی بند ہو
ہدایات اپنے دوستوں تک پہنچائیں
الحمد للہ پاکستان خیر سے پہہنچ گیا ھوں-
عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لئے جو حقائق و ثبوت ضروری ھیں- اب سامنے لائے جانے کا وقت ھے-
ھنگامی حالات کا فائدہ اٹھائے والے اب تک انتظامی ھیرا پھیریاں کرتے رھے- اب پیشہ ورانہ جواب کے لئے تیاری پکڑیں
Watchdog is watching the watchdog
عمران خان نے کل 9 مئی کو شہید ہونے والے کارکنان کے فنڈ ریزنگ کی اپیل کی
24 گھنٹے میں 5 لاکھ ڈالر یعنی 14 کروڑ روپے کا ابتدائی ٹارگٹ پورا ہو گیا
کیا آپ کو پتہ ہے کہ القادر یونیورسٹی کی زمین اور بلڈنگ کی کل قیمت کتنی ہے؟
صرف 47 کروڑ
عمران خان پر 47 کروڑ کرپشن کا بےڈھنگا اور گھٹیا الزام لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیے
یوم تکریم شہدا : فوج نے 9 مئی کے شہدا کو یاد کرنے کے لئے 25 مئی کو انکا خاص دن منانے کا اعلان کر دیا - بہت اچھا کیا - سب شہدا کا دن منانا چاہیے اور خاص کر کارگل کی لڑائی میں سینکڑوں یا ہزاروں شہدا کو بھی یاد کیا جائے - مگر پہلے یہ بھی بتایا جائے کارگل میں کتنے فوجی شہید ہوے اور ذمے دار کون تھا -- جرنل مشرّف یا نواز شریف -- جو بھی ان شہدا کو مروانے کا ذمے دار تھا اس پر بھی تھوڑی بہت لعنت بھیجنا ضروری ہے - آخر وہ کس کھاتے میں شہید ہوے اور بھلا دیے گئے انکی تدفین بھی فوجی پریڈ میں ہونی چاہیے تھی - کیا وہ پاکستانی نہیں تھے ؟
On my appeal to raise funds for the families of the 25 shaheed who were shot while doing peaceful protests, the Pak American community has raised $534,000 in just over 24 hours .
I want to thank the Pak American Community and special thanks to Dr Nasrullah and Asad Faizi for setting up the fund.
https://t.co/tNHDXt1y9H
ملٹری انٹلیجنس نے بظاہر آرمی چیف کو ھفتے کے دن ایکُ رپورٹ پیش کی ہے، ۹ مئی کے واقعات اور توڑ پھوڑ کے حوالے سے، جس میں زرائع کا دعوی ہے کہُ انٹیلیجنس نے assess کیا ہے کہ ان واقعات کو دھشت گردی کی شکل دینے میں انٹیلیجنس بیورو IB نے وزارت داخلہ کی ہدایت پہ کامُ کیا! اس میں وزارت دفاع کے کچھ افراد کی ملی بھگت کا بھی ذکر ہے! اگر یہ صحیح ہے تو پھر اس سے حکومت وقت کا اپنی حریف جماعت PTI کے خلاف سیاسی ایجنڈا کھلُ کے سامنے آتا ہے، چونکہُ پہلے ہی 9 May کے واقعات کے حوالے سے بہت سے شکوک ہیں، اسلئے بہت ضروری ہے کہ ایکُ جوڈیشنل کمیشن کے ذریعے ان واقعات کی ایک بڑی شفاف تحقیق کی جائے! پاکستان تاریخُ کے ایک بہت نازکُ مرحلے پہ کھڑا ہے، ریاست اور معاشرے دونوں کا وجود خطرے میںُ ہے، ایک آذاد کمیشنُ اعتماد کی فضا بحال کر سکتا ھے! https://t.co/g8orcy0V8b via @YouTube
میرے شوہر آرمی میں ہیں وہ بریگیڈیئر ہیں ایک گرفتار خاتون نے بتا دیا کہ وہ کون ہیں اور ان کو گرفتار کرکے لے جایا جا رہا ہے۔۔۔۔
#I_StandWithSupremeCourt#ActiveInsafians
خان صاحب نے PDM کو روز آگ لگانے کا تہیہ کیا ہوا ہے۔۔تندور والی ڈائین روز جل جل کر کوئلہ ہو جاتی ہے۔۔
بند کمروں میں فیصلے کرنے والے بےغیرتوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ قوم نے پکا فیصلہ کر لیا اگلا وزیر آظم صرف اور صرف عمران خان ہو گا۔۔
👊💪🙌🙌۔
🔥 آرشد بھٹی نے کمال کردیا 🔥
" پاکستانی قوم عمران خان سے پہلے اس 4 چار خاندان کے غلام رہے تھے ۔
" عمران خان نے ہمیں نواز خاندان بھٹو خاندان مولانا خاندان ان سب کی غلامی سے آزاد کیا ۔
اُس نے کہا:
بیٹا تمہارا نانا پہلے وزیر خارجہ بنا تھا،تم اُسی ٹریک پر چلو،کام حنا دیکھ لے گی،تم صرف دورے کرنا
پھر اُسنے کہا:
تمہارا نانا شملہ معاھدے کیلئے بھارت گیا اور جنگی قیدی بھی رہا کرواۓ،تم بھی جاؤ اور تاریخ کو دوہراؤ،بھارت سے دوستی کے بانی بن جاؤ
اور ہاں ملک کے طاقتور حلقوں نے تمہیں اگلا وزیراعظم بنانے کی حامی بھر لی،فکر نا کرو اور ہمارے واشنگٹن والے آقا تو ہماری خدمات سے ویسے ہی بہت خوش ہیں
بس پیٹ اندر کرکے،سینہ تان کے جانا تاکہ لوگ یقین کر لیں کہ مرد کا بچہ ہے،انٹرویو میں کچھ نا سمجھ آۓ تو دانت نکال کے ہنس دینا
یہ 91 سالہ پاکستان ایئر فورس کے ریٹائر پائلٹ جانب ایئر کمانڈر سید سجاد حیدر ہیں جو آج تحریکِ انصاف کی ریلی میں شریک تھا
91 سال کی عمر کے باوجود انکا جذبہ قابلِ تعریف ہے 🔥🔥
ہم عوام ہیں اصل طاقت عوام ہیں عوام اپنا نمائندہ منتخب کرتی ہیں کسی کو حق نہیں وہ کسی ایمپورٹڈ وزیراعظم کو ہم پر مسلط کریں-
لنک --- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://t.co/m0KVbzNoxH