These all #USA republican & democrat congressmen/women r asking their #Biden administration not to recognize any new #Pakistani political govt as a result of bogus elections,fully rigged by #PakistanArmy ,#ISPR.
I salute #Pakistani American who are making awareness possible.👏
"ن لیگ کے الیکشنز جہاں کمپائل ہو رہے تھے وہاں بیٹھا ایک شخص میرے ساتھ رابطے میں تھا اور اس نے مجھے ایک بات کہی کہ ن لیگ ک�� جھاڑو پھر چکا ہے"
نوازشریف کے حلقے NA-130 کے فارم 47 کا پوسٹ مارٹم
ان نتائج کی بنیاد پر آپ ملک میں استحکام لانا چاہتے ہیں جو نہیں آئے گا! جیسے نتائج آرہے ہیں اب بہت آوازیں اٹھیں گی!
- حبیب اکرم @HabibAkram#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
الحمدللہ میں اپنی سیٹ تقریباً 53 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے جیت چکا تھا مگر DRO اور انتظامیہ نے دھاندلی اور بدیانتی کر کے میرا رزلٹ میرے مخالف کو دیے دیا ۔جو فام 45 کے مطابق 53 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے مجھ سے ہار رہا تھا ۔عوام الیکشن کمیشن ۔ DRO اور انتظامیہ اس شرمناک حرکت کو کبھی تسلم نہیں کرے گی ۔میں کل اس دھاندلی شدہ رزلٹ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے جا رہا ہو ۔اور الیکشن کمیشن ۔DRO کے اس شرمناک حرکت کے خلاف بہت جلد احتجاج کی کال دینے جارہا ہو. عوام کبھی بھی اس دھاندلی شدہ الیکشن کو تسلیم نہیں کرے گی
قوم کی جانب سے انتخابات میں تاریخی مقابلے، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 میں بے مثال کامیابی میسرآئی،کے بعد چیئرمین عمران خان کا(مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ) فاتحانہ خطاب
@TheRealPCB i ordered from your star nation merchandise and i don't know what have you sent me! Its a genuine cheap quality of your merch! Please tell me what to do!