صوبائی صدر جنید اکبر خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر، انجینئر آشتم خان سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ نے بونیر سے ایک بڑے قافلے کے ساتھ کثیر تعداد میں مردان جلسے میں شرکت کی۔
آج مردان نے وفا کی نئی ��اریخ رقم کر دی اور دنیا کو واضح پیغام دیا کہ خیبرپختونخوا کے عوام آج بھی اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
@SohailAfridiISF @JunaidAkbarMNA @BarristerGohar @MeenakhanAfridi
کویتی مسلح افواج کے مطابق، Kuwaiti Armed Forces کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈرونز نے Kuwait International Airport کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ کے ریڈار سسٹم کو شدید نقصان پہنچا اور فیول ٹینکوں میں بڑی آگ بھڑک اٹھی۔
بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران Iran کی جانب سے مجموعی طور پر 15 ڈرونز Kuwait کی طرف داغے گئے،
عید الفطر کے دوسرے دن علاقہ مشران ، پارٹی عہدیداران و کارکنان کا انجینئر آشتم خان کی رہائشگاہ آمد کا سلسلہ جاری۔
انجینئر آشتم خان مہمانوں سے عید مل رہے ہیں !!
عید کے پُرمسرت موقع پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے انصاف یوتھ ونگ کے سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انجینئر اشتم خان سے ملاقات کی اور انہیں عید کی دلی مبارکباد پیش کی۔
#EidMubarak#ISF#InsafYouthWing#PTI#YouthLeadership
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور آمد،
مینا خان آفریدی نے فائرنگ سے زخمی پاکستان تحریک انصاف کے درینہ کارکن ماہر خان کی عیادت کی انکے جلد صحتیابی کے لیے دعا کی،
الحمداللّٰہ ماہر خان کی طبیعت اب پہلے سے کافی بہتر ھے
ماہر خان نے 12 دن بعد آنکھیں کھل لی ھے،
صوبائی وزیر نے ہسپتال انتظامیہ کو بہتر سے بہتر علاج فراہم کرنے کی ہدایت کر دی.
@MeenakhanAfridi
عید کے تیسرے دن، علاقہ معززین، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد انجینئر آشتم خان (سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، انصاف یوتھ ونگ) کی رہائشگاہ پر آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر آنے والے مہمانوں نے انجینئر آشتم خان کو عید کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
@MeenakhanAfridi
#EidMubarak #EidDay3 #PTI #InsafYouthWing #Unity #celebration
عید کے پُرمسرت پہلے دن، علاقہ معززین، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد انجینئر آشتم خان (سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، انصاف یوتھ ونگ) کی رہائشگاہ پر آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
#EidMubarak#EidDay1#PTI#InsafYouthWing
زمان پارک رمضان کے مقدس مہنے میں عمران خان کے گھر پر پنجاب حکومت کے غنڈوں نے حملہ کیا یہی وقت تھا جب عمران خان صاحب گھر کے اندر تھے ��ور انکے محافظ دن رات انکی حفاظت کے لئے باہر موجود تھے
@SohailAfridiISF
پشاور کی رونقیں دوبارہ بحال!
عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کے خوبصور�� مناظر۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت اور صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی کوششوں سے پشاور دوبارہ روشنیوں کا شہر بن رہا ہے۔
اس موقع پر انجینئر آشتم خان (سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ) بھی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور مینا خان آفریدی کے ہمراہ عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔ 🏏✨
@SohailAfridiISF @MeenakhanAfridi
پشاور کی رونقیں دوبارہ بحال!
عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کے خوبصورت مناظر۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت اور صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی کوششوں سے پشاور دوبارہ روشنیوں کا شہر بن رہا ہے۔
اس موقع پر انجینئر آشتم خان (سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ) بھی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور مینا خان آفریدی کے ہمراہ عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔ 🏏✨
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi
🚨 انقلاب چوک، تہران
انقلاب چوک تہران میں ہزاروں افراد جمع ہو گئے، جہاں لوگوں نے نئے سپریم لیڈر آیت ��للّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای کے ہاتھ پر بیعت کر لی۔ اس موقع پر عوام نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا اور اپنی حمایت کا اظہار کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر صوبائی وزیر مینا خان آفریدی دیگر وزراء، ایم پی ایز، ایم این ایز اور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ موجود۔
انجینئر آشتم خان، سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ۔
@MeenakhanAfridi
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر سجاد مومند فتح اللہ برکی دیگر وزراء، ایم پی ایز، ایم این ایز اور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ موجود۔
@SajjadMomand@fatii_burki
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر سجاد مومند فتح اللہ برکی دیگر وزراء، ایم پی ایز، ایم این ایز اور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ موجود۔
@EngrAshtam123@fatii_burki