نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
🚨اسرائیل،امریکہ،نے مل کر ایران پر حملہ کیا،اسرائیل،بھارت مل کر پاکستان پر حملہ کر سکتے ہیں،اپ سوچنا بار بار سیاسی غلطیاں نہ کریں، عمران خان کے کیسز لگائیں عدالتوں کے ذریعے ریلیف دیں وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا ضد چھوڑیں پاکستان کا سوچیں اپنے مفاد کا نہیں،حامد میر
اڈیالا جیل کی موجودہ صورتحال اور چیئرمین عمران خان کی صحت کے پیشِ نظر خیبر پختونخوا کے تمام پارٹی ونگز، عہدیداران اور کارکنان کو فوری طور پر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ ہم اڈیالہ کے باہر موجود ہے جیسے ہی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور وزیر اعلیٰ سُہیل آفریدی کی جانب سے لائحہ عمل دیا جائے گا، اُس پر بلا تاخیر اور بھرپور عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
میرے شہید تو شہید بھی نہیں 😭، پنجاب میں کتا مرجائے تو اسے شہید کہا جاتا ہے لیکن میرے شہداء بھی ان کو شہید نہیں لگتے، یہ دہرا معیار ہے اس میڈیا کا، اور افسوس کہ میں بھی اس کا حصہ ہوں😭
اے این پی لیڈر مولانا خان زیب کی ریاستی دھشتگردوں کے ہاتھوں شہادت کے بعد باجوڑ میں حالات کشیدہ ھو گئے ہیں اور عوام مولانا کی لاش لے کر آرمی پاسنگ آوٹ پریڈ میں داخل ھوگئے ہیں اور چونکہ مولانا کے قتل میں ریاستی دھشتگرد ملوث ہیں لہذا گنڈاپور یہاں کبھی عوام کے ساتھ کھڑا نہیں ھوگا
پاکستانیوں، یہ شخص جو آج جیل میں ہے اگر وہ چاہتا تو سکون سے زندگی گزار سکتا تھا۔لیکن یہ شخص ہمارے لیے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے کھڑا ہے۔
#ReleaseImranKhan