خواتین کو ریڈ لائن قرار دینا کافی نہیں، انہیں حقیقی تحفظ اور فوری انصاف دینا ہوگا۔ لاہور میں غیر ملکی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ حکومتی کارکردگی پر ایک اور بڑا سوال ہے۔ بااثر افراد کا احتساب نہ ہو تو ایسے جرائم کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
#خواتین_کا_تحفظ#انصاف_سب_کے_لیے
🚨 ڈی آئی خان چیک پوسٹ پر افسوسناک حملہ
ڈی آئی خان کے دارازندہ علاقے میں چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے میں کئی افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔
#DIKhan#KhyberPakhtunkhwa#Pakistan#BreakingNews#News
مہنگائی سے تنگ نوجوان جذبات ہو گیا: "اللہ کی قسم، دوپہر کا کھانا نہیں کھاتا، پانی پی کر پیٹ بھرتا ہوں، کرایہ نہیں دے سکا، مالک مکان نے کہا سامان اٹھاؤ، بس قیامت آ جائے اور ہم غرق ہو جائیں۔"
#PakistanEconomicCrisis#Poverty
#Hunger#FoodInsecurity#CostOfLiving
یہ ہوتا ہے ’’ماں کا درد‘‘!
مریم نواز حکومت میں اوسط ٹریفک چالان 619 روپے سے بڑھ کر 1,915 روپے ہو گیا—یعنی تقریباً 209٪ اضافہ۔
سڑکیں اور سہولیات وہی، مگر جرمانوں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔
پہلے سہولت دیں، پھر جرمانہ کریں!
#TrafficChallan#MaryamNawaz#PunjabGovernment#TrafficFines
ترکی میں حضرت نوحؑ کی کشتی سے متعلق ایک مقام پر نئی سائنسی تحقیق جاری ہے۔ ماہرین نے مٹی کے نمونے حاصل کیے ہیں، جن کے لیبارٹری نتائج سے مزید معلومات سامنے آنے کی توقع ہے۔ تاہم ابھی تک یہ ثابت نہیں ہوا کہ یہ واقعی حضرت نوحؑ کی کشتی ہے۔
#Noah#NoahsArk#Turkey#Archaeology
ایک 2 سالہ بچی کی زندگی بچانے کے لیے مدد کی اپیل، اور جامع مسجد میں لوگوں نے علاج کے لیے چندہ دینا شروع کر دیا۔ ❤️🤲
#India#JamaMasjid#Humanity#SMA#Help Muslims Hindu ViralNews Delhi
پشاور ٹول پلازہ پر صوبائی وزیر فضل شکور کی گاڑی کی مبینہ فائرنگ کے بعد گرفتاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ واقعے پر خیبر پختونخوا پولیس سے وضاحت طلب کی جا رہی ہے۔
#Peshawar#KPK#BreakingNews#Pakistan#News#BasitPOV