آزادکشمیر میں جاری شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال کے تیسرے روز ایکشن کمیٹی نے مختلف علاقوں میں لانگ مارچ شروع ہو گئے ہیں، وادی نیلم کے علاقوں سے مارچ مظفرآباد کی جانب روانہ ہو رہے ہیں مظفرآباد کے لال چوک میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو چکے جہاں سے انٹری پوائنٹس کی جانب مارچ کیا جائے گا
Protest against AJK ordinance intensifies
JAAC in Azad Jammu and Kashmir steps up its protest against a presidential ordinance and arrest of its supporters.
اسی لیے کہتے ہیں کہ شعور اور شور میں ع کا فرق ہے اور “ع”علم ہے آج پاکستان کے زیر انتظام آزادکشمیر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر تھے لیکن ایک شیشہ تک نہیں توڑا
جیو میرے دیش واسیو
آواز دو ہم ایک ہیں
#RightsMovementAJK
Yesterday at 2 PM, it was decided to close all entry points to Pakistan. Today, December 7, 2024, the people of Azad Kashmir are acting on this decision, standing firm to defend their rights.
أميرنا في ذمة الله 🇰🇼
اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس #الشيخ_نواف_الاحمد_الصباح