ایک نوجوان کو راتوں رات قتل کر دیا جاتا ہے مگر گنگچھے پولیس اور انتظامیہ ابھی تک خاموش ہے۔۔۔
ہم انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کیس کی فوری تحقیقات کرے اور جلد ازجلد ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایے تاکہ آئندہ کوئی اعجاز اپنوں سے نا بچھڑے۔۔
We want justice ⚖️
#JusticeforEjaz