SEATS PTI HAVE WON BASED ON ORIGINAL FORM-45
ISLAMABAD 3/3 BALOCHISTAN 4/16
SINDH 21/61
KP 42/44
PUNJAB 109/141
TOTAL 179/265
WIN PERCENTAGE 67.5%
VERDICT: 2/3rd Majority for PTI..!
Hafiz Naeem ur Rehman is 100% right about this, it is corrupt punjabi establishment who has imposed Zardari sindhi racist mafia on karachi since 2008, they are the ones responsible for the destruction of karachi more than anyone else, they cant evade responsibility. #karachi
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جتنا بڑا لاہور ہے اتنا بڑا ہمارا جوہر ہے، لاہور کے پمپنگ اسٹیشن کو آؤٹ سورس کیا گیا، لاہور میں پانی 125 کلومیٹر دور سے نہیں لایا جاتا، گڑھا کھود کر پانی حاصل کیا جاتا ہے۔
میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ پر کام نہیں ہورہا، کراچی اور لاہور کا کوئی مقابلہ نہیں، ہم کیلے کو سیب کے ساتھ کمپیئر نہیں کرتے۔
پی پی رہنماء کا کہنا ہے کہ لاہور میں اچھے کاموں کو سراہتا ہوں، کراچی کے کاموں کو بھی سراہا جائے، آر ون، آر ٹو اور آر تھری منصوبوں پر 77 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، منصوبے سے شہر کو 26 ملین گیلن پانی کی فراہمی ممکن ہوگی۔
#SamaaTV #Pakistan #Sindh #Punjab #karachi #lahore #MurtazaWahab #PPP #PMLN
ابصار صاحب آپ نے 2016 میں 30 لاکھ روپے دیے۔ جو ایکسل شیٹ شیئر کی ہے اس کے مطابق باقی ایک کروڑ 86 لاکھ روپے 2023 میں ادا کیے۔ 2023 میں اتنی بڑی رقم کا سورس کیا تھا ؟؟؟
آج کراچی میں 44 ڈگری گرمی سے دس لوگوں کئ جانیں گئیں۔ KMC کی مرہون منت، تین مہینے پہلے اس شہر کے درخت کاٹے گیئے، یہ کہہ کر کے native trees لگائیں گے۔ کدھر ہیں وہ درخت؟ KMC کو کراچی کے ہرbotanical specialist نے مشورہ دیا کہ پہلے شہر میں native trees لگائیں، بعد میں cornocorpus کو ہٹایا جاے، یا اسے بھی لگے رہنے دیا جاے۔ لیکن ایک انسان کی بے وقوفی و ضد کی وجہ سے پورا شہر مئی کے مہینے میں سایہ دار درختوں سے محروم ہے۔
دنیا گلوبل وارمنگ پر درس دےرہی ہے، درخت لگا رہی ہے۔ یہاں ایک جماعت ہر طرح سے صرف بربادی پھیلا رہی ہے۔
کراچی کے فنڈز سے ایان علی کے لیے برج خلیفہ میں فلیٹس خریدے گئے۔
امارات ہل میں رئیل اسٹیٹ
دبئی رینچز میں ریل اسٹیٹ
جنوبی دبئی، شارجہ، عجمان میں رئیل اسٹیٹ کے منصوبے
اب آپ سوچیں گے کہ کراچی کی ترقی کا پیسہ کہاں گیا؟
نقد رقم نجی طیاروں میں دبئی اور ابوظہبی منتقل کی گئی۔
پی پی پی زیڈ گروپ کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے بلکہ یہ سسلین مافیا کی طرح ہے۔
EV bikes are a no brainer.. they're 10 times cheaper to run (1 rupee per km) than conventional bikes (8 to 10 rupees per km).
At this rate.. even a 1 lakh price premium of EV bike is recouped through fuel savings in less than a year.
More than 2 million EV Bikes sold in last 12 months
EV/PHEV cars are sold on premium
i am confident that by 2030 40%+ population will have EV vehicles
This myth that Pakistan is a 410 bil $ GDP is false we have comfortably a 700 bill $+ GDP
There is 50-75% black economy
شہریوں کی شدید تنقید کے باوجود ہٹ دھرمی کرتے ہوئے انڈر پاسز میں Paver لگائے گئے جن کی لوکل انتظامیہ مانیٹرنگ نہیں کرتی کہ وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں یا نہیں۔
غریب شہری موٹرسائیکلوں پر سفر کرتے حادثات کا شکار ہو رہے ہیں مگر ڈی ایچ اے میں سوئے حکمرانوں کو اسکی کوئی پرواہ نہیں ہے
🚨احمد نیازی خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کررہے ہیں لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے آپ کچھ بڑا سوچیں ، عوام لے اڈیالہ آئیں، وہاں مقابلہ کریں اس کا ایمپیکٹ ہوگا، خیبرپختونخوا میں اپنی ہی حکومت کے خلاف کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے،
نورین نیازی
سب سے مزے کی بات یہ تھی کہ 2018 الیکشن کمپین میں ن لیگ نے دعوے کیا تھا کہ چنیوٹ کے فراڈ زخائر نہ نکالنے سے ملک کی 400 ارب کی بچت کی
یعنی جو زخائر شریف برداران کی حکومت نے دریافت کیے تھے وہ خود ہی فراڈ قرار دیکر 400ارب کی بچت بھی کر لی
ڈاکٹر ثمر مبارک مند صاحب کمال آدمی ہیں، انہوں نے نواز لیگ دور میں چنیوٹ سے لوہے کے ذخائر دریافت کیے تھے، حیران کن بات ہے کہ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار Iron Ore کے بجائے لوہے کا ایک سالم ڈنڈا دریافت کر لیا تھا، جس کا قائد نے جائزہ بھی لیا تھا
تصویر: 12 فروری 2015
@dfetsz China actually refused to renegotiate. IK locked all other contracts at 148 rupee to dollar and lowered their marginsor we'd be at Rs.90 per unit range but despite all efforts China didn't budge citing state level guarantees by Nawaz Sharif.
🚨 Ishaq Dar is primarily responsible.
The expensive sugar and IPPs contracts signed during the 🇵🇰 PML-N government from 2013 to 2018 have become a noose around the neck of the Pakistani economy today.
- Miftah Ismail.