انتہائی افسوسناک اور انسانیت کو شرمندہ کر دینے والا واقعہ!
نیپال پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے #NepalFloods میں جاں بحق ہونے والی ایک خاتون کی لاش سے سونے کی بالیاں چوری کیں۔ 😡
قدرتی آفت میں انسان اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا، مگر ان دونوں نے ایک بے جان لاش کو بھی نہ بخشا۔
موت کے بعد بھی لالچ ختم نہ ہوا… انسانیت کہاں مر گئی؟
عمران نیازی بھی سیاسی گدھ بن کر لاشیں نوچتا تھا اسکی ساری پارٹی بھی یہی کرتی ہے عمران نیازی اتنا سفاک تھا کہ ملتان جلسے میں اپنی آنکھوں کے سامنے مرتے لوگ دیکھ کر بھی اس نے اپنی تقریر نہیں روکی تھی ہری پور خیبرپختونخوا میں معصوم آیت نور کا ریپ اور قتل ہوا کوئی پی ٹی آئی کا اسکے گھر نہیں گیا جنازے میں شریک نہیں ھوا جبکہ اسلام آباد سانحہ پمز میں نومولود بچوں کی لاشیں نوچنے کے لیے قطار در قطار پی ٹی آئی کے گدھ جا رہے ہیں
مولانا فضل الرحمان کو مولانا کہنا حقیقی علماء کی توہین ہے۔
کیونکہ ڈیزل کے پرمٹ پر بکنے والا شخص مولانا نہیں ہو سکتا۔
اقتدار جہاں ہو وہاں چپک جانے والا شخص مولانا نہیں ہو سکتا۔
مدرسے کے بچوں کو استعمال کر کے ار��وں پتی بننے والا شخص مولانا نہیں ہو سکتا۔
عمران خان