نوجوانو! وقت آ گیا ہے کہ تم اپنی تقدیر خود لکھو۔
ظلم کے ایوان لرزیں گے جب تم نعرہ لگاؤ گے:
"بدل دو نظام!"
📍 اجتماعِ عام، مینارِ پاکستان
🗓️ ۲۱ تا ۲۳ نومبر
#بدل_دو_نظام#اجتماع_عام#نوجوان_اٹھو
اے اللہ کےرسول ﷺ ہمارےماں باپ آپ پر قربان
بھارت کی حکمران پارٹی کےترجمان آنحضورﷺ کی شان میں کھلےعام گستاخی کےمرتکب ہیں۔ عالم عرب چیخ اٹھا ہے، مگر پاکستان میں حکومتی سطح پر نہ صرف خاموشی ہےبلکہ تجارت کا سوچا جا رہا ہے۔یہ رویہ قابل قبول نہیں،سخت احتجاج ہوگا
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
The blasphemous remarks against Prophet Muhammad (SAW) by an Indian official is a further extension of BJP's fascist Hindutva ideology. Muslims around the world must take a strong stand against these bigots at all levels.
#إلا_رسول_الله_يا_مودي