قبرستان کو قبرستان نہیں محبتوں کا بازار کہنا چاہیے
ہر جگہ کسی نہ کسی کی محبت دفن ہے
اور جب والدین قبرستان کی زینت بنجاتےہیں
تو قبرستان سے عشق ہو جاتا ہے گویا سکون وہی دفن ہو جاتا ہے
اور پھر سکوں کی تلاش میں ہماری روحیں دربدر ہو جاتی ہے اور ہمیں بھی سکون بس قبر میں آتا
یہ دنیا اک سمندر ہے مگر ساحل مدینہ ہے
ھر اک موج بلا کی راہ میں حائل مدینہ ہے
زمانہ دھوپ ہے اور چھاوں ہے بس ایک بستی میں
یہ دنیا جل کے بجھ جاتی مگر شامل مدینہ ہے ۔ #RabiUlAwwal
@OfficialShehr Bhai mulk k sath nahi...Imran khan k.sath kharu ho ap..waha jung ho.rahi h yaha apko.imran khan ki pari h..jaisy usny khud border per larny jana ha