ڈی چوک سے آزاد کشمیر تک بہنے والا خون رائیگاں نہیں جائے گا، یہ خون پلٹ کر تمہاری گردن تک آئے گا۔
فاشسٹ حکومت کے نام سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا پیغام‼️
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
نام نہاد آزاد میڈیا مکمل خاموش مگر عالمی ضمیر بول پڑا!
راولاکوٹ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کے دوران جون سے اب تک 45 افراد شہید اس ظلم کا حساب کون دے گا؟
📌الجزیرہ عرب نیوز کی رپورٹ
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ڈی چوک سے آزاد کشمیر تک بہنے والا خون رائیگاں نہیں جائے گا، یہ خون پلٹ کر تمہاری گردن تک آئے گا۔
فاشسٹ حکومت کے نام سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا پیغام‼️
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
کشمیر کی دھرتی پہ پڑی زخمیوں کے اجسام چیخ چیخ کر گواہی دے رہے ہیں کہ مصلحتوں کی چادر اوڑھے اس جابر نظام کو اب جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آ گیا ہے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
پاکستانی جرنیلوں کا اپنی ہی قوم پر ظلم دیکھ کر آپ مودی اور صہیونیوں کے مظالم بھول جائیں گے۔
اور یہی ہے اس ڈیموکریسی کا اصل اور بھیانک چہرہ ہے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
اٹھو🙏🏻
کہ قضا کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔
اٹھو کہ تمہاری مصلحت پسند خاموشی نے ظالم کے ہاتھ کی گرفت مضبوط تر کر دی ہے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
لاہور ہائیکورٹ میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق درخواست پر آج سماعت نہ ہو سکی۔ جسٹس عبہر گل کی رخصتی کے باعث ان کی عدالت میں مقرر مقدمات کی سماعت جسٹس سجاد اکبر نے کی، تاہم سعد رضوی اور انس رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق درخواست پر سماعت نہیں کی گئی۔حیران کن امر یہ ہے کہ جبری گمشدگی جیسے حساس نوعیت کے مقدمات کو عدالتیں عموماً ترجیحی بنیادوں پر سنتی ہیں، لیکن اس مقدمے کی سماعت نہ ہونا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔
لوگ امید پر ہیں اور ہم یقین پر ہیں، نظام بدلے گا ظلم کا نظام گِرے گا غازی ممتاز قادری کے قاتل و ختم نبوتﷺ کے یہ ڈاکو بھاگیں گے اور محمد عربیﷺ کا دین تخت پر آئے گا۔
قبلہ امیر صاحب ـــــ
#SHR