Babar Azam said "Leave the debate to the fans. I don't want to comment on it. Virat is elder to me, and I have been taught to respect our elders, no matter which country they are from."
#INDvsPAK#AsiaCup2023
After today's match Farooqi be like in front of Naseem shah
In 2022 - Pakistan needs 11 runs Naseem hits 6 & 6 vs Farooqi.
In 2023 - Pakistan needs 3 runs Naseem hits 4 vs Farooqi.
#PAKvAFG#PakistanCricket#PakvsAfg
*لوگوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ایک بار جب آپ اپنے بدترین وقت سے تنہا گزر جاتے ہیں تو آپ کو اِس بات کی پرواہ نہیں ہوتی کہ آپ کی زندگی میں کون رہتا ہے۔🌸*
👀🌎🦋
#اپنی_زبان_اردو
"ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ھے اُتنی تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ بنانے میں وقت لگتا ھے بگاڑنے میں نہیں، پھر چاھے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے ۔۔۔!!
🖤🍂
#اپنی_زبان_اردو
۔ کسی نے خوب لکھا ہے کہ اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے لیکن منزل خوبصورت ہے تو راستے کی پرواہ نہ کرو۔اسی بات کو مدنظر رکھ کر اگر ہم کامیابی کی طرف نکل پڑے تو پھر میرے خیال میں ہمیں کسی کی پراہ نہیں کرنی چاہیے ۔❤💝
#اپنی_زبان_اردو