دل میں بس سلطنت ولی کی ہے
سانس کیا روح بھی علیؑ کی ہے
نوک نیزہ پہ بھی تلاوت ہے
شان کیاایسی بندگی کی ہے
یاعلیؑ یاعلیؑ زُباں پر ہو
بات ایسی ہی زندگی کی ہے
یاعلیؑ بول کر زُباں سے اُٹھیں
آس محشر میں اس گھڑی کی ہے
امام جعفر صادق علیہ السلام
حلال و حرام کی وہ بات
جو
تم ایک سچ بولنے والے مؤمن سے وصول کرتے ہو
پوری دنیا اور
اُس کی ثروتوں سے برتر و بالاتر ہے...
الامام الصّادق عليه السلام :ص 143
#جمعة_مباركة
سلام ہو اس سید زادے پر!!
جس نےجنت البقیع میں سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی قبر
پر روضہ مبارک کی تعمیر کے حوالےسے قرارداد پیش کی اور روضے
کی تعمیر پر آنے والے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا
پھُول آئے، نہ برگِ تر ہی ٹھرے
دُکھ پیڑ کے، بے ثمر ہی ٹھرے
ہیں تیز بہت ہوا کے ناخن
خوشبو سے کہو، کہ گھر ہی ٹھرے
کوئی تو بنے، خزاں کا ساتھی
پتا نہ سہی، شجر ہی ٹھرے...
پروین شاکر
#ادب_کا_سفر
ان کی ہمسرہوئیں مریمؑ نہ جنابِ حواؑ
آسیہؑ خود درِ زہراؑ پہ رہیں ناصیہ سا
مرتبہ آپ سے آدھابھی نہ ساراؑ کو ملا
ان کی توقیر کجا مادرِ شبیرؑ کجا
ان کی تعظیم شہنشاہِ عرب کرتے تھے
یہ وہ بی بیؑ ہیں مَلک جن کاادب کرتے تھے
مسلمانوں آو ایک کام کریں
جناب سیدہؑ کے دشمنوں پر لانت صبح شام کریں
مظہرِ نورِ رسالت ہیں جنابِ زہراؑ
گل جو احمدؐ ہیں تو نگہت ہیں جنابِ زہراؑ
دائی ملکِ شریعت ہیں جنابِ زہراؑ
منبعِ عفت و عصمت ہیں جنابِ زہراؑ
واہ کیا شان ہے قربانِ جنابِ زہراؑ
حق کا فرمان ہے فرمانِ جنابِ زہراؑ
دُشمنانِ زہراؑ پر لعنت بے شمار
#ArrestBlasphemer_AshrafJalali
امام جعفر صادق علیہ السلام
سے کسی نے دریافت کیا
خدا کے ہاں سب سے زیادہ مُکرم کون ھے؟
فرمایا:
وہ شخص جب اُسے عطا کیا جائے
تو
شُکر بجا لائے
اور
جب وہ مصیبت میں گرفتار ہو تو صبر کرے...
#جمعہ_مبارک
جو جانتا ہی نہیں عشقِ مُرتضیٰؑ کیا ہے
پھر ایسے شخص کے جینے کا فائدہ کیا ہے
جیسے نبیؐ نے پُکارا تھا اپنی مُشکل میں
اُسے پھر ہم بھی پُکاریں تو بُرا کیا ہے
#یاعلیؑ_مدد
اسلام علیکَ
یاسیدالبطحٰا علیہ السلام
اسلام علیکَ
یاکفیلِ رسول اللَّہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
خدا کے بعد جو سب سے بڑے ہیں
ابو طالبؑ کی گود میں وہ پلے ہیں...
29 شوال
ولادت باسعادت حضرت ابو طالبؑ
❤️💐😍