قلم سے کلک تک، دعوت کا نیا سفر کے عنوان سے بلاگنگ کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ قبا آڈیٹوریم گلبرگ میں منعقد ہوئی، جس کا اہتمام میڈیا سیل ویمن ونگ جماعت اسلامی کراچی کے تحت کیا گیا۔
پریزیڈنٹ ویمن ونگ جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے بنوقابل 4.0 کانووکیشن میں شرکت کی اور اس موقع پر بنوقابل کی طالبات کی جانب سے لگائے گئے پروجیکٹس کے اسٹالز کا دورہ بھی کیا طالبات سے ان کی تفصیلات معلوم کیں اور ان کی حوصلہ افزائی کی ۔
#JIWomen#QabilJobs#BanoQabil
روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مطلب یہ ہے کہ حکومت نے روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اتحادی حکومت پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر 120 روپے کے ٹیکسز کا خاتمہ کیوں نہیں کرتی جس کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں۔ لیوی کے نام پر بھتہ خوری کیوں ختم نہیں کرتی۔ ناکام حکومت اپنی ناکامی کا بوجھ مسلسل عوام پر ڈال رہی ہے
لیاری (کلری پھول پتی لین) میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملہ بزدلانہ دہشت گردی ہے۔
ہمیں پہلے ہی جماعت اسلامی میں شامل ہونے والے نوجوانوں اور کارکنان کو مسلسل دھمکیوں کی اطلاعات مل رہی تھیں۔ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ حق دو لیاری کو مہم اور بدل دو نظام تحریک کو نہ دھمکیوں سے روکا جا سکتا ہے اور نہ دہشت گردی سے۔
پورا لیاری ظلم کے خلاف مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہے۔ جماعت اسلامی حق دو لیاری کو تحریک پہلے سے زیادہ عزم کے ساتھ جاری رکھے گی۔
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر حملہ آوروں کو گرفتار کریں، ان کے سرپرستوں کو بے نقاب کریں اور انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دیں۔
#Karachi #Lyari #SindhGovernment #PPP
آزاد کشمیر ، بلوچستان کی صورتحال انتہائی تشویش ناک ،حکومت حالات کا فوری ادراک کرے،وہاں کے عوام کے احساسات اور مشکلات کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔جماعت اسلامی مسائل کے حل اور قومی یکجہتی کے لیے بھرپور اور مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔
@NaeemRehmanEngr
مسلح ڈکیتی کی واردات، دن دہاڑے ڈاکٹر آکاش کا قتل سندھ حکومت و قانون نافذ کرنے والوں کے لیے سوالیہ نشان ہے،6 ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 40 شہریوں کا قتل تشویشناک ہے، سندھ حکومت ومتعلقہ ادارے بری طرح ناکام ہوچکے ہیں.
پاکستان کے پانیوں پر بھارتی جارحیت کا موثر اور بھرپور جواب دیا جائے، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر اور پانی پر ثالثی کی بات کی تھی ، اب حکومت ایران امریکہ ثالثی کی پوزیشن سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرمپ کو اپنا وعدہ یاد دلائے۔
@NaeemRehmanEngr
دنیابھرکے قوانین میں شاید ھی کوئی ایسا اصول ھوکہ معمولی سی حدعبور کرنے پر معاشی قتل کی اچانک بھیانک سزاکئی گنا زیادہ بڑھاکر صارف پر زبردستی تھوپ دی جائےبجلی کےبلوں میں200یونٹ سے صرف ایک یونٹ بھی زیادہ استعمال ھونے پرصارف پراضافی بوجھ ڈال کرقیامت ڈال دی جاتی ھےایسی مثال دنیا بھر
کسان سے گندم پنتیس سو روپے من کے حساب سے خریدی گئی جبکہ آٹا چھپن سو روپے من فروخت ہورہا ہے ، جب کسان کو گندم کی پوری قیمت نہیں مل رہی تو حکومت بتائے کہ عوام کو سستی روٹی اور آٹا کیوں نہیں مل رہا؟
@NaeemRehmanEngr
اربوں روپے کا پانی ٹینکر سے فروخت ہو رہا ہے لیکن نلوں میں پانی نہیں آرہا، سیوریج کا نظام تباہ حال ہے، اگر 400 کروڑ روپے کریم آباد انڈرپاس بنانے کے بجائے سیوریج کے نظام پر لگائے جاتے تو ڈسٹرکٹ سینٹرل کا پورا سیوریج کا نظام ٹھیک ہو سکتا تھا
@monemzafarkhan