@JimmyVirkk ایک بات بتاو جب تمہارے کھوتے عمران خان کی حکومت تھی تب کیا پی ایس ایل مین نعتین پڑھی جاتی تھیں؟ تب کیون چپ تھے ایسی غیر اخلاقی غیر اسلامی حرکتوں پہ۔
منافقت چھوڑو گے تو ہی سدھرو گے
@Eshaal0 مکھی دان کہتے ہین اسکو۔ اسکا مقصد یہ ہوتا تھا کہ روٹیان سالن دودھ یا کوئ بھی کھانے کی چیز اس کے اندر رکھ دی جاتی تھی تاکہ ہوا بھی لگتی تہے اور مکھیان بھی نہ بیٹھیں