"They say life begins at 30 but nobody tells you it comes with reality checks, silent battles, deeper questions, and a craving for peace over parties. 🌱💫
Your 30s aren’t about having it all figured out. They’re about finally figuring out what truly matters."
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا :
" اگر تمہارا دل لوگوں کی اصلاح کی طرف مائل ھو تو اس کی ابتدا اپنی ذات سے کرو - اگر دوسروں کی بہتری میں مشغول ھو جاؤ لیکن اپنی اصلاح نہ کر سکو تو اس سے بڑھ کر کوئی اور عیب نہیں "
[ میزان الحکمت ، جلد_7، صفحہ_216 ]
مولا علی علیہ السلام ۔
اگر تم بردبار نہیں ہو تو بظاہر بردبار بننے کی کوشش کرو، کیونکہ ایسا کم ہوتا ہے کہ کوئی شخص کسی جماعت سے شباہت اختیار کرے اور ان میں سے نہ ہو جائے۔
نہج البلاغہ ۔ح۔۲۰۷
کرتی ہے تیری ذات کبھی بات خدا سے
ملتی ہی محمد کو شفا تیری کسا سے
راضی نظر آتے ہیں علی تیری رضا سے
حسنین بھی بنتے ہیں سخی تیری عطا سے
زینب بھی ہیں پاکیزہ تیری پاک ردا سے
بن جاتا ہے عباس بھی بس تیری دعا سے
ہم خوش ہیں کسی سے تو فقط تیری خوشی پہ
جس جس سے تو ناراض ہو لعنت ہو اُسی پہ
روئی جب لاڈلی محمد ص کی، سارا دربار مسکرایا ہے 💔
میں تو وہ ہوں کہ یا رسول اللہ، جس کی تعظیم آپ کرتے تھے
نام لینا ہو جب میرا بابا، آپ پہلے درود پڑھتے تھے
کیا بتاؤں کہ مجھ پہ کیا گزری، اس نے تُو کہہ کے جب بلایا ہے💔😭
لعنت بر دشمنِ زہرا
شہادت بی بی فاطمتہ الزہراء ص💔