کچھ گزرے ہوئے لمحات اور ان لمحات کو
اپنا قیمتی اثاثہ سمجھ کر
موبائل میں فوٹو بنا کر سنبھالی یادیں ۔
آج اچانک سالوں بعد نظروں سے گزری تو حیرت ہوئی کبھی یہ اپنے میرے روح رواں تھے
کیسے وہ بدلے کیسے زمانہ بدلا ۔
کیسے خاص سے عام
اور پھر عام سے اجنبی ہووے رشتے سنبھالے بیٹھی تھی