I'll defend Hazrat Muawaiya bin Abi Sufiyan (ra) till my last breath. Prophet (saw) made dua for him, he's katib E wahi, Umm Ul Mamu, certificate Janati and rightly guided claph of Islam. All those who speak against him are against me.
Shut up moron.
Those who curse the sahaba are kuffaar while there's nothing wrong with praising yazeed
رحمه الله
He was ameer al mumineen.
He had good and bad.
We can praise him for his Good and hope that his mistakes are forgiven according to the prophet's hadith.
oil at $113
stock market dropping
economy shaking
and the birds outside your window still ate this morning
they didn't check the market first
"there is no creature on earth except that upon Allah is its provision"
your rizq doesn't read the news habibi
Pakistan’s name will be written in golden words when the world will remember the Iran war in the Middle East. The role of Shehbaz Sharif and Syed Asim Munir in saving the region is too significant.
میں آپ کے ٹوئیٹس پر کبھی کامنٹ نہیں کرتا مگر آج حد کردی آپ نے۔
۱۔ اگر یہ خبیث شخص علامہ ہے تو میں آیت اللہ ہوں
۲۔ یہ شخص اہلِ تشیع کے نام پر ایک دھبہ ہے۔ میرا منہ کھلا تو شاید بہت کُھل جاۓ اس لیئے احتیاط برتوں گا۔
۳۔ یہ خبیث شخص سالوں سے جن کے لئیے کام کرتا ہے میں اُس کا گواہ رہا ہوں اُنھیں سالوں میں۔
۴۔ اس کو شیعت سے تو دور کی بات اسلام سے بھی کوئ لگاؤ نہیں۔ یہ ایک بِکا ہوا شخص ہے۔
۵۔ آپ کی جوانی کا جوش اور “دوستوں” کی قُربت کا شوق آپ کو گَمراہ کررہا ہے اور یہاں تک کہ آج آپ اسلام اور شیعت کے دشمن کو اسلام دوست بنا کر پیش کررہے ہیں۔
۶۔ آپ کی جتنی عمر نہیں اُتنا وقت میرا “دوستوں” کے ساتھ گُزرا ہے اور ایسا گُزرا ہے کہ شاید کسی “سیویلین” کا نہیں گُزرا ہوگا۔
۷۔ نہ کریں بیٹا۔ نہ کریں۔ عمران خاں سے نفرت کرنی ہو کرتے رہیں۔ مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا۔ اُسے جمہوریت کا حق کہتے ہیں۔ مگر ایک اسلام دشمن شیعہ دشمن شخص کو پاکستان کا حامی اور اسلام کا حامی بنا کر پیش کرنے کی غلطی کبھی آئیندہ مت کیجئے گا۔ اور یہ خبیث انسان بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں بھی بکا ہوا ہے۔
اللہ آپ کو آباد رکھے۔ آمین۔ اور پاکستان زندہ باد اور ایسے خبیث پاکستان دشمن مردہ باد۔
علامہ صاحب ک جرائت رندانہ دیکھیں، ان کا کلمہ حق سنیں۔
ماشاءاللہ!
تم آج اگر کسی پوسٹ پر بیٹھے ہو تو تم سمجھتے ہو تم یزید کے حامی ہو جاؤ گے تو کچھ کر پاؤ گے؟
قیامت تک جب بھی یزید جیسا کوئی آئے گا تو حسینیت اس کے مقابلے میں کھڑی ہو گی۔ 🔥