راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز کی عوام کی کیخلاف کاروائیوں پر مظفر آباد یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج اورنعرے
اصل سوال یہ ہے کہ پاکستانی کشمیر کے حالات ہوبہو بھارتی کشمیر جیسے کرنے کا منصوبہ ہے کس کا؟
اگر امریکہ کے مڈ ٹرم الیکشن ”مائی فیورٹ فیلڈ مارشل“ کی نگرانی میں ای سی پی کرواتا تو ٹرمپ کی جماعت یقیناً جیت جاتی۔ سرور باری
@BariSarwra
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کشمیریوں کا قتل عام جاری ہے 🚨🚨
کشمیریوں کے پاس ایک ایک ثبوت ہے100 سے زیادہ لوگ ابھی تک شہید ہو چکے ہیں اور سردیوں کے دن بے سر و سامان ازادی کی تمنا لے وہ لوگ قربانیاں دے رہے ہیں
یہ ہوتی ہیں قومیں
ہمیں تو کبھی قوم اس ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے بننے ہی نہیں دیا
جس نے ہمیں قوم بنایا اسی کو جیل میں ڈال دیا
عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر مل��قات سے ایک دن پہلے 192 تک گیا۔عمران خان کو فوری الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے اور ڈاکٹر فیصل،ڈاکٹر عاصم اور فیملی کی موجودگی میں خان صاحب کا علاج کروایا جائے!!
"5نومبر #راولاکوٹ، پاکستان قابض فورسز کے ڈرون حملوں، اور جنگی ہتھیاروں سے عمر فاروق چوک دھرنے میں 16 وجوان زخمی، 3شہید 😭💔
1۔احتشام چمبناڑ، شہید
2۔ عاطف نور چمبناڑ، شہید
3۔ عادل رشید منگ موڑ، شہید
زخمی
1۔ قمر کفیل ولد محمد کفیل تراڑ حسین کوٹ، زخمی
2۔ عثمان ولد محمد مقصود احمد بنجوسہ، زخمی
3۔ وقار شکیل ولد شکیل احمد جنڈالی، زخمی
4۔ انس امین ولد محمد امین جنڈالی، زخمی
5۔ صیام امجد ولد امجدخان ہجیرہ، زخمی
6۔ اعجاز خان ولد محمد اعظم کھائیگلہ، زخمی
7۔ وقاص ریاض ولد محمد ریاض چیروٹی دریک، زخمی
8۔ بلال محمود ریڑھ بن، زخمی
9۔ احسن طارق نامنوٹہ، زخمی
10۔ سفیان چھوٹا گلہ، زخمی
11۔ عبداللہ دھمنی، زخمی
12۔احتشام محمد افراز حسین کوٹ، زخمی
13۔ بلال ریڑھ بن، زخمی
14۔ کامران رشید میرپور، زخمی
15۔ یریرہ چک برمنگ، زخمی
16۔ وسیم صادق تراڑ، زخمی
17۔ عرفان شمساباد، زخمی
18۔ زین خورشید دیوی گلی، زخمی
بس ٹرمینل دھرنے پر بھی کریک ڈاؤن کیا گیا- تصدیق کے بعد معلومات شئیر کی جائے گی"
سردار عمر نذیر آفیشل پیچ پر شائع معلومات
مبارک ہو، عبد الرحمن محمد السيد، الحمدللہ۔
آپ کی کامیابی کی گونج ایک انتخابی معرکے سے کہیں آگے تک سنائی دے گی۔ یہ غزہ کے ان معصوم بچوں کے لیے ہے جو نسل کشی کی ہولناکیوں سے گزر رہے ہیں، اور ان تمام لوگوں کے لیے بھی جو اسلاموفوبیا، نفرت، اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتے رہے ہیں۔
مسلمان ہونا تو اللہ کی نعمت ہے اور یہ خوبی کسی کے لیے نفرت، تعصب یا دھمکیوں کا نشانہ بننے کا سبب نہیں ہونا چاہیے۔
آپکی کامیابی دنیا کو یقین دلاتی ہے کہ جمہوریت کتنی اہم ہے؛ عوام کا مینڈیٹ کتنا مقدس ہے، اور عوام کی مرضی کو نہ تو جھٹلایا جا سکتا ہے، نہ اس میں ردوبدل کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی بندوق کی طاقت سے کچلا جا سکتا ہے۔
امید ہے کہ یہ سبق آپ کی سرزمین کی سرحدوں سے نکل کر دنیا بھر میں گونجے گا اور جبر، ناانصافی اور آمریت کے ��یوانوں پر گھن گرج کے ساتھ برسے گا۔
عوام کی آواز ہی غالب آنی چاہیے۔
آپ کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں اور ��امیابی کی دعائیں!
@AbdulElSayed
��و ملک کرپشن کا خاتمہ کرے وہ چائینہ بن جاتا ہے!
جو ملک بے ایمانی کا خاتمہ کرے وہ جاپان بن جاتا ہے!
کو ملک مافیا کا خاتمہ کرے وہ اٹلی بن جاتا ہے!
جو ملک مہنگائی کا خاتمہ کرے وہ برازیل بن جاتا ہے!
اور جو ملک اپنے عوام کا نیند چین و سکون, کا خاتمہ کرے وہ پاکستان بن جاتا ہے!!
🚨یہ لوگ دماغی توازن کھو چکے ہیں آج کل یہ مسائل تجاوز کر چکے ہیں کوئی بھی راہ چلتے ہوئے کسی کو بھی رسید کر دیتے ہیں اور ایسے اگے نکل جاتے ہیں جیسے کچھ کیا ہ�� نہیں کمال ہے دنیا کس ڈگر پر چل پڑی ہے 🤕🤨