دراصل ام��یکہ چینی ٹیکنالوجی کو جانچنا چاہ رہا تھا اس لئے اس نے بھارت کو جنگ پر ابھار کر قربانی کا بکرا بنایا ہے۔ بھارت کی بزدلی کی وجہ سے فرانس بھی ایک کونے میں چھپ کر خود کو کوس رہا ہے کہ کس موتر پینے والے کو اپنا جہاز دے دیا۔
🚨سلام ہے پاک فوج کے ان شیر جوانوں پر جن کی وجہ سے آج بھی ہم آرام کی نیند سو رہے ہیں ۔۔۔ اور یہ رات کے اس پہر ہمارے اور ہمارے بچوں کی خاطر پیارے وطن کا دفاع کررہے ہیں ۔۔
سلام ھے ایسی ماؤں کو جنہوں نے ایسے بہادر سپوت پیدا کئیے۔ پاک فوج ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰