وزیر اعلی مریم نواز کے “ستھرا پنجاب” کے شہر گوجرانوالہ کے ورکر ذیشان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی
ذیشان کو کبھی پوری تنخواہ نہیں دی گئی تھی ہر مہینے ٹھیکیدار 21000 روپیہ تنخواہ میں کھا جاتا تھا ذیشان کے بچے بھوکے مر رہے تھے ذیشان کو تنخواہ مانگنے پر تشدد کر کے نوکری سے ہی نکال دیا گیا تھا
#ہاں #لیا #ہے #گیارہ #ارب #کا #جہاز
@iAmjadKhann اپنے دور حکومت میں اس بیچارے نے عشاق رسول ﷺ کو گولیاں مار کر قتل کیا تھا، کیسا عاشق ہے یہ، مذہبی ٹچ تک اسلام سے تعلق تھا۔ اسے ایک ولی کامل کی بددعا ہے
@KimberlyBroomf4 جسے یہ پسند ہو کہ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلے اس کے لیئے دنیا اور آخرت میں عذاب ہے
مفہوم القرآن
پکی سچی توبہ کرو اللہ بخشنے والا مہربان ہے