Aitchison|USM|UoA|USyd
Principled moral reasoning promotes ethical integrity.
Likes & retweets aren't personal endorsements. Selective on who follows me herein.
ریاست کو ٹکور کروانے میں شاید مزہ آتا ھی۔
ویسے محترمہ کسی ریٹائرڈ عسکری کی زوجہ ہیں شاید ہاتھ ڈالنے پر 11000 وولٹ کا جھٹکا لگنے سے ڈر لگتا ھو۔
بُھلا کی جانے 🤷
شاندانہ گلزار نے ریاست کے خلاف وہ زہر اگلا ہے جو شاید ماہرنگ لانگو اور ایمان مزاری نے بھی نہیں اگلااور محترمہ نے 9 مئی کو یہ اعلان بھی کیا کہ اگر عمران نہیں تو پاکستان نہیں اور یہ سلسلہ یہیں نہیں رُکا بلکہ فیلڈ مارشل چیف جسٹس کا نام لے کر براہ راست گالیاں دیں اور سنگین الزامات لگائے اور وزیراعظم شہباز شریف کی نیتن یاہو سے ملاقات کا پروپیگنڈہ بھی کیا جس پر ریاست نے غداری مقدمات کا اندراج بھی کیا لیکن آج تک محترمہ کے خلاف قانونی کاروائی نہ ہوسکی
کم از کم یہ ہی بتلا دیجئے کہ “ آج کی پکائیے فیر “
﴿ رَبَّنا وَلا تُحَمِّلنا ما لا طاقَةَ لَنا بِهِ وَاعفُ عَنّا وَاغفِر لَنا وَارحَمنا ﴾
أواخر سورة البقرة بترتيل بديع من مغربية الأحد 13 محرم 1447هـ لفضيلة الشيخ #ياسر_الدوسري.
شرم نہیں آتی کس منہ سے یہاں کھڑے ہو ، تمہارے جھوٹے ہونے کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ تم اپنے باپ کو گالیاں دیتے ہو۔۔۔ اپنے شہیید بھائی کے ��چوں کا حق اپنے نام لگوانے کے لیے والد سے لڑنے والا شخص ڈی پی او احمد محی الدین کے سامنے آگیا ۔۔۔ ایک مکان جو شہیید کے بچوں کے حصے میں آتا تھا اسے اپنے نام کروانے کے لیے بدقسمت شخص اپنے والد سے جھگڑتا اسے گا۔لیاں دیتا ، تنگ آکر بوڑھا والد ڈی پی او کی کھلی کچہری میں پیش ہو گیا ،احمد محی الدین نے بیٹے کو بلوایا اور اسے تنبیہ کی کہ شام چھ بجے سے پہلے وہ مکان خالی کرو اور آئندہ اس مکان میں قدم نہیں رکھنا ۔ اپنے سسرالیوں کو ساتھ لا کر تم سچے ثابت نہیں ہو سکتے تمہاری بے غیرتی اور لالچی طبیعت کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ تم اپنے والد کے ساتھ لڑتے ہو اور انہیں گا۔لیاں دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔ پتہ چلا 6 بجنے سے 2 گھنٹے قبل ہی شیہید کی بیوہ اور بچوں کو انکا حق مل چکا تھا ۔۔۔