زرا تصحیح کر لیں ۔۔۔۔۔افغان دہشت گرد نہیں ۔۔طالبان دہشت گرد ۔۔جنکو آپکی ریاست کے کچھ سمجھ داروں نے افغان قوم پر مسلط کیا تھا ۔۔۔اور اس وقت جب ہم کہہ رہے تھے کہ یہ ٹھیک نہیں ہو رہا تو ہمیں دشمن کا ایجنٹ کہا گیا کہ ہم سیکولر اور لبرل مافیا مجاہدین کے خلاف ہیں ۔۔
تیسری دفعہ پختونخوا کو آگ میں جھونک کر اب اچھا اچھا جی کہہ کر ناچ رہے ہیں
عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر باز محمد خان واپڈا اہلکاروں کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں 5 ملازمین اغواء کے خلاف واپڈا ہاؤس بنوں میں ہائیڈرو یونین کی ہڑتال میں شریک ہے
Gallup’s claim that 58% of KP residents are satisfied with security is laughable. Where was this survey done—Abbottabad? Send them to Bajaur or the merged districts for a month, then ask again. Stop whitewashing the ground reality. Shameful.
Everyone has a complex solution for Pakistan's turmoil. In reality there is one simple solution. Everyone and every department should stay in their constitutional and legal orbit. That's what everyone is saying. Unfortunately, no one is listening.
بصد احترام، اسد قیصر صاحب، بلوچستان میں جو قوتیں برسوں سے بلوچستان کی حکومت کو انگلیوں پر نچاتے آئ ہے جب اُسی قوتوں کی بات @mjdawar ، علی وزیر، اختر مینگل یا دیگر کرتے تھے تو سب سے پہلے آپ اُنکا مائک بند کرواتے تھے۔کیا آج آپکو اُس ڈکٹیشن لینے پر معافی نہیں مانگنی چاہۓ؟
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر محترم ایمل ولی خان نے فلور آف دی سینٹ پر 1947 سے لیکر فارم 47 تک سب کا کچھا چھٹا کھول دیا۔
اب پختونوں کو یقین ہوا ہوگا کہ اس جو پارلیمنٹ سے باہر کیوں رکھا گیا۔
#SarkarKiCensorGardi
#KP, particularly Peshawar, has given #PTI more than a two-thirds majority vote .for the past 5 days, PTI has been disrupting the lives of Peshawaris by initiating a daily protest. Why don't they protest outside the ROs' offices or the ECP ?
انتحابات جمہوری تھے۔ عام لوگو نے پی ٹی آئی کو ہی ووٹ دیا ہے، و سب اس وجہ سے کے ڈیزل اور شہباز (PDM) کو ۱ سال صبر نہیں ہو رہا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کرلیں اور اس کے بعد جمہوری طور پر ہار بھی جاتی۔ ڈیزل غصہ ہے کے اب صدارت کیسے ملیگی، اور عوام نے اسکو ریجیکٹ کردیا۔
Campaigns closed. Now the next day will be the toughest one. Who will prevail? Who will lose? Will there be anymore bloodshed? Will there be anymore attacks? What course will the election results take our province, our nation and our country?
God be with all.
عوامی نیشنل پارٹی کو ایم ایم اے کیطرف سے ایک تباہ کن، دہشتگرد زدہ پختونخوا دِیا گیا، اے این پی ناں صرف دہشتگردوں بلکہ قدرتی آفات اور تباہ کُن سیلاب سے بھی نمٹنتے ہوۓ پانچھ سال میں بغیر کرپشن کے رکارڈ ترقیاتی کام کۓ، اَمن قائم کرنے لۓ قربانیاں دیں۔