میاں افتحار حسین نے اس وقت دہشتگردی کے خلاف آواز بلند کی جب لوگ خوف کی وجہ سے خاموش تھے۔ انہوں نے اپنے اکلوتے بیٹے کی قربانی دی مگر پھر بھی امن، ��مہوریت اور عدم تشدد کے راستے سے پیچھے نہیں ہٹے۔
#WeStandWithMianIftikhar
Real courage is speaking against extremism when remaining silent would be safer.
has consistently chosen courage over convenience. History remembers such leaders with honor.
#AimalWaliOurRedLine
ایمل ولی خان نے صرف جلسوں میں بات نہیں کی بلکہ دہشتگردی اور بدامنی کے خلاف عدالتوں تک گئے تاکہ پشتون عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے۔ یہی فرق ایک سنجیدہ سیاسی قیادت اور وقتی نعروں میں ہوتا ہے۔
#AimalWaliOurRedLine