جب چھوٹا تھا تو اینویں بےتکی بات کرنے پہ ہر کوئی یہی بولتا تھا
پتر تو بادام کھایا کر تینوں عقل آوے 🙄
اب یہی بات ٹویٹر پہ لکھ دو تو لوگ آرٹی دیتے ہیں پھر میرا دل کرتا ان کو بولوں پتر بادام کھایا کر 😂🏃♂️😌😂
#پینڈو
السلام علیکم___🍃
بغیر دوائیوں کے سوتے ہو،بغیر کسی تکلیف کے جاگتے ہو ،بغیر کسی سہارے آتے جاتے ہو اور بغیر پرہیز کھاتے ہو تو کہو___🍃
الحمدال��ہ❤
جمعہ مبارک
السلام علیکم___😍
میں اتنا سنگل ہوں کہ___😐
رات کو ایک پاؤ کو دوسرے پاؤ پر رکھ کر کہتا ہوں___🙄🙄
جانو نہ کرو ٹھنڈ ہے___🙄😂
خیر اب تو رات گزر گئی 😌صبح بخیر 🍃
#پینڈو
بے زاریت جب حد سے سوا ہونے لگے تو خود کا احتساب کر لو 🙉
یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب اپ اپنے لیے کوئی فیصلہ لیتے ہیں اور اسے عملی جامہ بھی پہناتے ہیں🌱
#پینڈو
السلام علیکم___🌼
میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل واہ___! واہ___!
میں جو بھی لکھوں بڑے غور سے پرھتے ہیں یہ سب نمونے پاگل🙆♂️
بھلا کمرے میں بھی اڑتے ہیں بادل؟😌😂🙆♂️
#پینڈو
میرے خیال میں گدھا سب سے ذہین جانور ہے جو انسانوں کی سائیکی سمجھتا ہے___😌
اس لیے مین اپنے دوستوں کو گدھا/ گدھی کہتا ہوں__😂
ارے گدھو/گدھیو کدھر مصروف ہو؟؟🙆♂️😂
اب یہ کوئی نہ کہے کہ ہم تمھارے دوست نہیں___🙄
#پینڈو