بقول عمران خان
ارطغرل ڈارمہ ہمارے بچوں کے اندر انقلاب پیدا کرے گا یہ اسلامی تعلیمات سکھیں گئے
مگر یہاں کے بچوں نے لو سٹوری والے کلپ نکال کر ان پر استاد نصرت فتح علی خان کے دُکھی گانے لگا کر
ہمیں ایموشنل کررکھا ہے🥺🥺
فکر کی بات یہ نہیں کہ اج کے نوجوان بگڑ رہے ہیں__😒
بلکہ فکریہ لمحہ یہ ھے کہ کل کی نوجوان نسل کو بگڑے والدین ملیں گے__🙄😂😬🏃♂️
السلام علیکم__😌
دن بخیر__🍃
#پنڈا_آلے