ایران کے معاشی اور اقتصادی حالات
میں بہتری کے ابھی صرف آثار ظــاہر
ہوئے ہیں، اور ایران نے روس سے بڑے
پیمــانے پہ ہتھیاروں کی خریداری کے
لیے مزاکرات شروع کر دیئے ہیں... اور
یہی وہ صورتحال ہےجو سعودی عرب
کے لیے ناقابل برداشت ہے____
یہ دو تصاویر محض تصاویر نہیں بلکہ بھارتی نفسیات کا خلاصہ ہیں.. کوئی بیٹسمین آوٹ ہو جائے، پاکستان ایٹمی دھماکہ کر دے یا روس پاکستانی وزیراعظم کو دورے کی دعوت دے دے تو انکی شکلوں پہ اسی طرح بارہ بجنے لگتے ہیں_____
اپنے دوستوں کی غلطیوں کو پھینکنے کے لیے اپنی زندگی میں ایک چھوٹا سا سوراخ بنائیں۔ اہم بات یہ ہے کہ یہ بھی بھول جائیں کہ سوراخ کہاں ہے، تاکہ آپ تنازعہ کے لمحات میں اس کی طرف واپس نہ جائیں!
@chocomo_559 عام طور پر اس مرحلے پر انسان کے ذہن میں دو طرح کی تبدیلیاں آتی ہیں:
کمی محسوس کرنا: جہاں آپ کو اس انسان کی اچھی باتیں یاد آتی ہیں اور دل اداس ہوتا ہے۔
بیگانگی کا احساس: جہاں غصے یا دکھ کی وجہ سے آپ اس کی خوبیوں کو بھی برائی سمجھنے لگتے ہیں تاکہ اپنے دل کو تسلی دے سکیں۔