*امام مھدی کا ظھور قریب آچکا ہے
یہودیوں سے جنگوں کا آغاز تو ہو ہی چکا ہو۔ مزید جانتے تحریر کو مکمل پڑھ کر۔
*
حضرت دانیال علیہ السلام کی تختیوں میں درج ہے
یہودیوں اپنی ایک مظبوط ریاست قائم کریں گے اور اسکے لگ بھگ پچاس سال بعد امام مہدی کا ظہور ہوجائیگا
عام سی بات ہے کہ 1946/47 میں اسرائیل کی بنیاد رکھی تو گئی لیکن 1973 میں جاکر اقوام متحدہ نے
اس رائیل کو ملک کی حیثیت سے تسلیم کیا
پھر اسکے ��ھنڈے کو بھی تسلیم کیا تو حقیقی بنیاد
ملک اور ریاست کی حیثیت سے 1973 میں ہی سمجھی جائیگی
اس اندازے کے مطابق 2023 میں پچاس سال پورے ہوتے ہیں
تو ممکن ہے کہ 2024 میں امام مہدی کا ظہور ہوسکتا ہے
سنن نسائی میں امام نسائی نے جس غزوہ کی نشاندہی کی ہے
جس میں امام مہدی کی ایک جماعت خراسان (افغانستان و مغربی پاکستان وغیرہ) سے نکل کر مشرقی علاقہ پر بر سر پیکار ہوگی تو حالیہ جو خبریں آ رہی ہیں اسکی پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہیں۔
اب جانیے دجال کے خروج کے آثار۔۔۔۔
قابل توجہ پوائینٹ
اس بات پہ بھی اتفاق کیا جارہا ہے کہ کورونا کا ڈرامہ جو کہ جاری و ساری ہے
یہ بھی دوہزار چوبیس میں مکم�� ختم کردیا جائے گا ۔
شائد صپکے علم میں ہو اس پر باقاعدہ 24 نیوز والوں نے ایک لمبی ڈبیٹ کی ہے
تو اس حساب سے ملک بھارت میں ہندو راشٹر کا آفیشیل اعلان بھی ممکن ہے اسی سال ہو۔
اور اس سے ایک سال قبل یعنی 2023 میں ترکی پر سے پابندی بھی ہٹا لی جائے گی
، جس کا صاف صاف مطلب یہ بنتا ہے کہ ترکی پر جنگ مسلط کردی جائے گی
، جس کے نتیجے میں قوی امکان ہے قسطنطنیہ کفار کے قبضے میں چلا جائیگا۔
اور سعودی بادشاہ کی وفات کی یہ روایت رہی ہے
کہ عموماً وہ 90 سال کے آس پاس ہی فوت ہوتے ہیں
اور آپ غور کریں کہ اس وقت موجودہ بادشاہ شاہ سلمان کی عمر 86 سال ہے،
عین ممکن ہےکہ وہ 24 ,25 تک 90 کے آس پاس ہونگے
اور خلافت عثمانیہ کے سقوط کے سوسال بھی 2023 میں مکمل ہورہے ہیں
مزید یہ کہ ایک عرب عالم
شی�� صادق المغلسی المرانی
انہوں نے 24 کے قریب قریب ظہور مہدی کی بات کی ہے
نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ظہور مھدی کے لحاظ سے یہ دوسال یعنی
2024 اور 2025 اہم ترین ہیں
ایک اور بات بڑی فکر انگیز ہے کہ امت کے مختلف قسم کے گروہ
امام مہدی کو تلاش بھی کررہے ہیں۔
اور خبر یہ بھی خبر آئی ہے کہ مختلف جہادی تنظیموں کے
ذمے دار لیڈران اس وقت کافی فکرمند ہیں
کہ امام مہدی کی قیادت میں ساری دنیا میں جہاد شروع کیا جائے
۔اور وہ اس کے لئے ان کی تلاش میں نکلے ہوئے ہیں
کچھ دن پہلے کسی صاحب نے آگاہ کیا تھا
کہ پاکستان کے پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب نے حرم میں بیٹھ کر قسم کھا کر یہ بات کہی تھی
کہ امام مہدی کا ظہور 2025 میں ہوگا، اور وہ ہرسال اسی تلاش میں جاتے ہیں کہ کسی طرح انہیں پہچان سکیں
اب رب جانے یہ کیا اسرار ہے
ایک اور مزے کی بات یہ ہیکہ ،
مولانا سجاد نعمانی صاحب کا ایک بیان جس میں حضرت نے سورۂ کہف کی تفسیر کرتے ہوئے بڑا عجیب نکتہ پیش کیا
فرمایا کہ
اللہ نے دجال کے فتوں کا ذکر سورۂ کہف میں کیا ہے،
اور سورۂ کہف پندرھویں پارے کے نصف سے شروع ہوتی ہے
اس سے م��لوم ہوا کہ دجال کا خروج پندرھویں صدی کے نصف پر ہوگا،
آگے فرماتے ہیکہ سولہواں پارہ شروع ہوتے ہوتے دجال کا ذکر ختم ہوجاتاہے جس سے معلوم ہوا کہ سولہویں صدی سے قبل ہی یہ فتنہ ختم ہوجائے گا،
دلیل میں وزن ہے
مزید یہ بھی فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے دجال کے ذکر سے پہلے بنی اسرائیل کا ذکر کیا ھے جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ لوگ اس سے پہلے کافی مشہور ہوں گے یعنی انہیں عروج ملے گا۔
اب ہم حضرت کی ان باتوں پر غور کریں
تو اس سے بھی یہی اندازہ نکل کے سامنے آتا ہے کہ
چونکہ دجال کے پندرھویں صدی کے نصف میں آمد کا امکان ہے
اور حضرت مہدی اس سے تقریبا پانچ چھ سال قبل آئیں گے،
اور ا�� وقت1443ہجری چل رہی ہے
۔ پانچ چھ سال قبل مطلب 45۔ 46 ہجری جو انگریزی سال کے حساب سے 2024 اور25 بنتے ہیں ۔
امام مہدی کے ظہور کے بعد بہت ممکن ہے کہ 2025 کے بعد امام مہدی کی قیادت میں تیسری عالمی اسلامی جنگ ہو۔
بہر حال آپ جس طرح بھی غور کریں گے یہی دو سال سامنے آئیں گے
معلوم ہوا کہ یہ دوسال امت مسلمہ کے لئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں ۔
۔ اللہ تبارک و تعالٰی امت مسلمہ کی دجالی فتنوں اور سازشوں حفاظت فرمائیں، آمین ثم آمین
1 پہلے سیاہ جھنڈے نکلیں گے
.
2 غزوہ ہند ہوگی
.
3 پھر ہندستان میں ہندؤوں کا قتل عام ہوگا
.
4 پھر ہندستان میں دین کے بد خواہ لوگوں کا قتل عام ہوگا.
جیسے گستاخ اور لعنتی قادیانی وغیرہ
5 پھر تیسری جنگ عظیم شروع ہوگی.
6 پھر قسطنطنیہ مسلمانوں کے ہاتھوں نکل جائگا.
7 پھر سفیانی کا ظہور ہوگا.
8 پھر حضرت امام مہدی علیہ سلام کا ظہور ہوگا