@zeshmohmand سعد رضوی جب رہا ہوا تھا اس سےایک وعدہ لیا گیا تھا اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے۔ اسلام کے نام لےکر آپ نے باہر نہیں آنا اور جس کے خلاف ہم بولیں گے آپ نےباہر نکلنا ہے یہ فتنہ ابھی خاموش ہے۔ اسے بھی ابھی اسلام یاد آنے والا ہے۔ ابھی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کی ہے اس لیے خاموش ہے۔ پکا مسلمان
@zeshmohmand میرے پاکستانیوں ایک فوجی نےٹویٹ کیا تھا یاد ہو گا آپ کو سعد رضوی کس مشن پر رہا ہوا تھا۔اسٹیبلشمنٹ نے بولا تھا جس کے خلاف ہم بولیں گے آپ نےباہر آنا۔عمران خان کی حکومت جانےکے بعدبہت ملکوں میں گستاخی ہوئی تھی وہ باہرنہیں آیا تھا۔ نا احتجاج نا دھرنا کوئی ہوا۔آگے آپ لوگ سب سمجھدار ہو
@zeshmohmand میرے پاکستانیوں صبر توکرو پی ٹی ایم اگرناکام ہوبھی گئی تو اسٹیبلشمنٹ کے پاس ایک پارٹی اور ہے وہ آ گے آئے گی ۔ جس کو آپ جانتے ہو وہ اسلام کے نام پر بنی ہے جوصرف عمران خان کی حکومت آنےپر گستاخی اوراسلام یاد آنا ہےان کو ابھی وہ سوئے ہوئے ہیں ساری دنیا میں گستاخی ہووہ نہیں بولیں گے