السلام علیکم! صبح بخیر
یومِ تکبیر پاکستان کی قوت، خودمختاری اور قومی عزم کی علامت ہے۔ 🇵🇰
28 مئی کے اس تاریخی دن پر پنجاب پولیس وطنِ عزیز کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے تمام قومی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے اپنے عزم کی تجدید کرتی ہے۔
مضبوط پاکستان — محفوظ پاکستان
#یوم_تکبیر #PunjabPolice #Pakistan #28May
موٹروے پولیس کو بذریعہ ہیلپ لائن 130 اطلاع موصول ہوئی کہ ایک مسافر کے دوران قیام بھیرہ سروس ایریا میں دو عدد موبائل فون گم ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی افسران فوری طور پر موقع پر پہنچے اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں موبائل فونز برآمد کر لیے۔ بعد ازاں تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد موبائل فونز مالک کے حوالے کر دیے گئے، جس پر انہوں نے موٹروے پولیس کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا۔
Pakistan Army Aviation (PAA) Pilots evaluating Z-10 attack Helicopter, circa 2016.
3x Airframes were delivered to Pakistan Army in 2015 but they were Rejected after Rigorous Testing in Military Exercises near Indian Border.
Later, an Upgraded Variant "Z-10ME" was specially developed by China to meet PAA Requirements and according to OSINT Reports, PAA is about to Receive around 5x Z-10ME Helicopter before 2027, boosting its Deterrence and Rapid Response along the Indo-Pak Border.
CAMM-ER, the Common Anti-air Modular Missile - Extended Range, is from the CAMM family of latest generation air defence missiles, designed for land and sea in the Ground Based Air defence (GBAD) and Naval Based Air defence (NBAD) domains.
While the system retains the core advantages of the CAMM family including soft vertical launch, active RF seeker, two-way datalink, and high maneuverability, the CAMM-ER integrates a larger rocket motor section, significantly increasing engagement range beyond 40 km.
The extended-range variant is specifically optimized to counter evolving aerial threats including low-flying cruise missiles, UAVs, precision-guided munitions, and fast-moving supersonic projectiles in increasingly contested environments.
🇵🇰 Congratulations to #Pakistan 💪 on the 28th anniversary of Youm-e-Taqbeer, the day when the brotherly #Muslim nation became the world's 7th declared #nuclear power, changing history forever. And to this day, #Islamabad has kept making us proud, alhamdulillah! 🤲
راجن پور، کچہ کے علاقہ امن کی بحالی کے بعد میں پہلی مرتبہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر عید امن میلہ کا انعقاد،
عید امن میلہ میں آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم، کمشنر اشفاق احمد چوہدری، ایم پی اے سردار خضر حیات خان مزاری، ڈی پی او راجن پور محمد عمران، ڈپٹی کمشنر اور دیگر افسران نے خصوصی شرکت کی۔ حکومت پنجاب کچہ ایریا کی ترقی، خوشحالی اور عوامی سہولیات کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے جبکہ تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ میلہ کے دوران عوام اور سرنڈر کرنے والوں میں موٹر سائیکلیں، خشک راشن، بچوں کیلئے کھلونے، کتابیں، بستے اور دیگر اشیاء تقسیم کی گئیں جبکہ مستحق خاندانوں کو قربانی کے جانور بھی فراہم کیے گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں کچہ آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا، علاقے میں امن بحال ہو چکا ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ آر پی او ڈیرہ غازی خاں محمد اظہر اکرم
#PunjabPolice #خدمت_اور_تحفظ #eiduladha #dgkhanpolice
میری طرف سے آپکو اور آپ کے گھر والوں کو عید مبارک۔ میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور ایمان و سکون والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
انجینئر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر
چیئرمین
ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان
اسلام علیکم
اَللّٰہُ اَکْبَرُ ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد
Eid Ul-Adha Mubarak!
May Allah bless our nation with peace, justice and prosperity. May He accept the sacrifices of all pilgrims performing Hajj this year and shower His mercy upon us all. Ameen.
#EidAlAdha #eidmubarak #Eid2026