بجٹ میں لیوی کا بھتہ شامل کرتے وقت تمام سیاسی جماعتیں خاموش رہیں ۔کسی نے بھی عوام کے حق میں آواز اٹھائی نہ احتجاج کیا۔
حافِظ نعیم الرحمٰن
#بھتہ_لیوی_نامنظور
پاکستان میں میں دو نظام اور دو قانون ہیں
اشرافیہ کا الگ قانون ہے، ان کے لیے کوئی ٹیکس نہیں، نہیں۔
دوسری جانب غریب کو اس کی محنت کا اجر بھی نہیں ملتا، ظالم حکمران ان غریب کسان اور طلبہ سے بھی بھتہ وصول کرتے ہیں
#خیرات_نہیں_لیوی_ختم_کرو#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے#JI_MarchToIslamabad
اگر پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی تحریک کامیابی سے ہم کنار ہوتی ہے تو اس کے سیاسی فوائد کالعدم تحریک انصاف کو بھی حاصل ہوں گے لیکن کچھ عاقبت نااندیش جماعت اسلامی کی عوامی تحریک کی بلاوجہ مخالفت کرکے اپنے تابوت میں کھیل آخری ٹھونک رہے ہیں. #JI_IslamabadMarch
پیٹرولیم لیوی کے خلاف ہماری جدوجہد، لانگ مارچ اور دھرنے اس کے مکمل خاتمے تک جاری رہیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن۔
JI Islamabad March
Twenty September Protest
Bhatta Levy Namanzor
JI Final Call
#JI_IslamabadMarch@GTVNewsPk
مزدور کسان طالب علم اور تنخواہ دار آدمی پرتو لیوی بھتہ انکم ٹیکس اور دوسرے ٹیکسز کا بوجھ لا د دیا گیاہے لیکن بڑے بڑے جاگیردار سیاستدان اور زمیندار کوئی ٹیکس نہیں دیتے
#JI_IslamabadMarch
یہ حکمران طبقہ ایک عذاب کی طرح ہم سب پر ��سلط ہے۔ لیکن ہم سب جانتے ہیں کیسے ان زبردستی مسلط ہونے والے خدواؤں کو ہمیں اتار کر پھینکنا ہے۔
جاوداں فہیم، ناظمہ ویمن ونگ جماعتِ اسلامی کراچی
#HafizNaeemFinalCall
Hafiz Naeem
JI Final Call
No More Bhatta Levy
معاشرتی برائیوں کا ایک بہت بڑا سبب وہ معاشی بوجھ ہے جو عوام جھیل رہی ہے۔
شازیہ کاسی
ایڈوکیٹ سپریم کورٹ
#HafizNaeemFinalCall
Hafiz Naeem
JI Final Call
No More Bhatta Levy
اپ کے 26 دن کے دھرنوں نے پاکستانی قوم کو یہ بتادیا ہے کہ عوامی اشوز پر سیاست ہو سکتی ہے ۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان
حافظ نعیم الرحمن
#HafizNaeemFinalCall
Hafiz Naeem
JI Final Call
No More Bhatta Levy
مہنگائی کا بوجھ ان ماں باپ سے پوچھیں جو گھر کا بجٹ بناتے ہیں، پھر پورا مہینہ کِن مشقتوں سے گزارتے ہیں، یہ معاشی عدم استحکام کے سوا کچھ نہیں۔
شازیہ کانسی
#HafizNaeemFinalCall
Hafiz Naeem
JI Final Call
No More Bhatta Levy