بہت خوبصورت اور فکر انگیز تحریر۔ حافظ محمد ادریسؒ کی شخصیت صرف ایک فرد کی داستان نہیں بلکہ علم، تربیت، قیادت، اخلاص اور مسلسل جدوجہد کی ایک روشن مثال ہے۔
مضمون پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/mmOJDBrHjk
عوامی حقوق کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری: پیٹرولیم لیوی، بھتہ ٹیکس، آئی پی پیز کے معاہدوں، مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف جاری تحریک پر حافظ نعیم الرحمن، امیر جماعت اسلامی پاکستان، کی اہم پریس کانفرنس اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو۔
کراچی میں اب بھی بنیادی انفراسٹرکچر تباہی حال ہے
گلی محلوں کی سر کے تو ددکنار
بڑی اور اہم شہراؤں پر بھی جگہ جگہ کھڈے اور گڈے حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے اربوں کا ورضہ لینے کے باوجود کام نہ ہوسکا
#KarachiRejects_PPP
After decades of negligence, broken promises, crumbling infrastructure, flooding, corruption, and zero accountability —
enough is enough!
#karachirejects_ppp
کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن گل پلازہ میں آتشزدگی کے دوران اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے فائر فائٹر مین فرقان علی کی رہائش گاہ فائر اسٹیشن ناظم آباد میں اہل خانہ اور فائر فائٹنگ یپارٹمنٹ کے عملے سے ملاقات،گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت اور دعائے مغفرت کررہےہیں۔
#GulPlaza
پورے شہر کی فائر بریگیڈ اور پانی کا فوری انتظام کیوں نہیں کیا گیا
آگ جس نوعیت کی تھی اس کے مطابق بجھانے کے آلات، کیمیکلز و دیگر وسائل کیوں نہیں تھے
کراچی روشنیوں کا شہر تھا، اب مسائل کا شہر ہے۔ قبضہ مئیر اور سندھ حکومت جواب دیں۔
#مراد_علی_شاہ_استعفی_دو