اصل ہیروز سے روشناس کرانے کا ایک منفرد اور خوبصورت انداز
شیرِ مزاحمت کے یحییٰ کی مناسبت سے یحییٰ سیریز لانچنگ سرمنی میں شہر کراچی کے ہزاروں بچے اپنی ماؤں کے ہمراہ لانچنگ سرمنی میں موجود تھے
بچوں کے لیے بہترین سیریز ثابت ہوگی۔
جماعتِ اسلامی کراچی کے ذمہ داران کی یہ قابلِ تحسین کاوش بچوں اور نوجوانوں کو حقیقی ہیروز اور مزاحمت کی داستانوں سے متعارف کرا رہی ہے،اور ان کے دلوں میں فلسطین، حریت اور حق کے لیے جدوجہد کا شعور بھی اجاگر کر رہی ہے۔
یہی وہ مثبت تربیت ہے جو نئی نسل کو اپنے اصل ہیروز پہچاننے اور ان کی قربانیوں سے سبق سیکھنے کا موقع فراہم کرتی ہے، ہماری نسلوں کو حق و باطل میں تمیز کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
#NeverForgetGaza
#Yahya_TheLionOfAqsa
#YahyaSanwar
#Masjid_e_Aqsa
: Available on
https://t.co/InGhUsshml
https://t.co/mI5jDvarQ0
آپ کو انتہائی ضروری کام سے کہیں جانا ہے وہ ضروری کام ایسا ہے جس سے آپ کے اہل خانہ کا مستقبل وابستہ ہے آپ کی منزل کے قریب ایک سڑک ہے جس پر تیز رفتار ہیوی ٹریفک گزر رہا ہے تو آپ گاڑیاں گزرنے کا انتظار کرکے سڑک پار کریں گے یا عجلت میں سڑک پار کرنےکے چکر میں حادثہ کروا بیٹھیں گے جس میں آپ کی جان بھی جاسکتی ہے ورنہ زخمی تو کنفرم ہونا ہی ہونا ہے دونوں صورتوں میں جس کام سے آپ جارہے تھے وہ کام پھر بھی نہیں ہوسکے گا اور آپ جن کے لیے جارہے ہیں وہ بھی برباد ہوجائیں گے آپ کے سڑک کنارے کھڑے ہوکر انتظار کرنے پر کوئی شرارت میں یا چھچورپن میں آواز کسے یا جتنا بھی لفنگا پن کرے آپ کو بزدلی کے طعنے دے ظاہر ہے آپ پھر بھی جذباتی ہونے کے بجائے اپنی گزرگاہ کے کلیئر ہونے کا انتظار کریں گے دانائی کا تقاضہ بھی یہی ہے کیونکہ آپ کو معلوم ہے کہ جلد بازی کی قیمت آپ کے ساتھ آپ کے وابستگان بھی ادا کریں گے یہی کچھ حافظ نعیم نے کیا ہے حافظ نعیم سڑک کے کنارے کھڑے ہوکر ہیوی ٹریفک گزرنے کا انتظار کررہے ہیں تاکہ وہ جس مقصد کے لیے نکلے ہیں وہ حاصل ہوسکے
آج کل اسلام آباد میں جو حالات پیدا ہوچکے ہیں ان میں منزل حاصل کرنے کے لیے چند لمحوں کا انتظار سب سے بہترین آپشن تھا
اس بات پر تحریک انصاف کے دوست بولیں گے ہم نے بھی تو اس ہیوی ٹریفک کے سامنے سے گزرنے کا فیصلہ کیا ہے ان کے لیے ہر عرض ہے کہ یہ فیصلہ آپ کا ہے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس طرح اپنا مقصد حاصل کرسکتے ہیں تو سو بسمہ اللہ اپنی قسمت اور اپنی طاقت ضرور آزمائیں اس فیصلے کا آپ کو حق حاصل ہے یقینی طور پر مثبت یا منفی نتائج و اثرات بھی آپ کو ہی حاصل ہونگے بالکل اسی طرح حافظ نعیم کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی منزل ، سمت ، چلنے کی رفتار اور وقت کا تعین خود کرے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ کسی دوسرے کے لیے کھودے گئے گڑھے میں اپنے کارکنوں کے ساتھ نہیں گرنا لڑنا ہے تو صرف اپنے مقصد کے لیے ، اپنی مرضی سے اور اپنے مقررہ کردہ وقت پر لڑنا ہے
جو لوگ حافظ نعیم کے پیچھے چھپ کر سڑک پار کرنے کی کوشش کررہے تھے وہ اب صرف اسی لیے تلملا رہے کہ حافظ نعیم سامنے سے ہٹ گیا ہے اگر اب سڑک پار کرنی ہے تو اکیلے ہی کرنا پڑے گی
اگر اتنے بڑے پیمانے پر آئی پی پیز سے بات ہو گئی ہے تو Capacity Payment کے پیسے اسی طرح سے کیوں جارہے ہیں؟ شوگر مل مالکان کی طرف سے جو بیانات دلوائے جاتے ہیں دراصل وہ شہباز شریف شہباز شریف سے ہی مطالبہ کر رہے ہوتے ہیں
@NaeemRehmanEngr#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
علاج لندن میں تعلیم لندن میں بچے لندن میں ، پاکستانکی عوام اور کسان پس کر رہ گیا ہے یہ لوگ صرف حکمرانی کے لئیے پاکستان آتے ہیں۔
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
JI March Islamabad
Jehaz ka Hesab Do
حکومت کی جانب سے لیوی معاملہ پر مزید مہلت کے جواب میں حافظ نعیم الرحمن کا اعلان
حکومت کو آج بتا چکے کہ حجت تمام ہو گئی ہے۔ 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے۔
حکومت نے اگرکچھ کرنا ہے تو اب مذاکرات نہیں لیوی کا بھتہ ختم کرے۔
کوئی زون، ریڈ زون نہیں ہے۔ احتجاج ہمارا آئینی وقانونی حق ہے۔
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
Jehaz ka Hesab Do
عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ
خود اپنے لیے مراعات
فارم 47 ی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے
اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں ، اگر حکومت نے زبردستی اس فیصلے پر عمل درآمد کروانے کی کوشش کی تو مزاحمت کریں گے
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
Jehaz ka Hesab Do
آج کے مذاکرات میں اگر حکومت کی عوام کو ریلیف دینے میں سنجیدہ نہیں ہے تو ہم مذاکرات ختم کر دیں گے اور پھر فیصلے سڑکوں پر ہی ہوں گے
ان شاءاللہ
20 ستمبر اسلام آباد مارچ: حافظ نعیم الرحمن کا کراچی میں 'بھتہ لیوی نامنظور' دھرنے سے خطاب
شوگر مافیا کا حصہ زرداری اور شہباز شریف مطالبہ کرتے ہیں کہ چینی امپورٹ اور ایکسپورٹ کرنے دو، پھر حکومت میں شامل زرداری اور شہباز شریف یہ اجازت دے دیتے ہیں
پنجاب میں جتنا بجٹ ہے، وفاق سے جو حصہ ملتا ہے، اس کے باوجود جنوبی پنجاب کیوں شکوہ کرتا ہے
چار سڑکیں، پانچ بنانے، دو بی آرٹی اور ایک اورنج ٹرین کا نام ترقی نہیں۔ مریم نواز نے وہ بیڑہ غرق کیا ہے، نویں جماعت کا نتیجہ آیا 52 فیصد بچے فیل ہو گئے۔ 11 ہزار اسکول بیچ دیے، 15 ہزار مزید فروخت کیے جا رہے ہیں، تعلیم کا ستیاناس کر دیا۔
قوم کے بچوں کا یہ حال ہے اور مریم نواز 11 ارب کا جہاز لے کر بیٹی کی گریجویشن تقریب کے لیے جاتی ہے۔ کس سے اپروول لیا، کس سے پوچھ کر سرکاری جہاز ذاتی تقریب کے لیے گیا۔
وزیراعلی کے پاس ایک جہاز موجود تھا، چچا جان قوم پر روز پیٹرول بن گراتے ہیں اور بھتیجی 11 ارب کا جہاز لندن لے جا کر قوم کے سینے پر مونگ دل رہی تھی۔
JI March Islamabad
Jehaz ka Hesab Do
🚨 حافظ نعیم کا دوٹوک پیغام
بال حکومت کے کورٹ میں ہے!
پیٹرولیم لیوی ختم کریں،
یا پھر اسلام آباد دھرنے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جائیں۔
— حافظ نعیم الرحمن
#JI_IslamabadMarch
JI Islamabad March
Twenty September Protest
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
Jehaz ka Hesab Do
انصاف کے لیے اگے بڑھنا ہوگا
سب لے کر چلنا ہے
*نظام خراب ہے کیا آیا سمجھ میں* نظام غریب مزدور سے ناجائز پٹرول بھتہ لیوی وصول کرکے اس کی جیب خالی کر دیتا ہے
*ظلم کے ہر اقدام کو بدلو
چہرے نہیں نظام بدلو*
Petrol Levy Namanzoor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
Jehaz Ka Hesab Do
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
The data is out,the corruption is exposed & the public isn't looking away.The dharna continues.
Petrol Levy Namanzor
JI March Islamabad
Bhatta Levy Namanzor
Twenty September Protest
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا